Fri, 08 Jul 2016 17:23:26
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے اعلی ترین سفارتکار جان کیری کی اپنے سعودی ہم منصب وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں 'داعش' کی بیخ کنی اور سعودی عرب میں ہونے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات زیر بحث آئے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:18:54
فلپائن میں سرکاری فوج نے ایک جھڑپ کے دوران انتہا پسند گروپ ابوسیاف سے تعلق رکھنے والے نو جنگجوؤں کو ہلاک کردیاہے۔فلپائنی فوج کے ایک ترجمان میجر فائلمن تان نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ صوبہ سولو میں واقع پہاڑی قصبے پاٹیکول کے جنگلات میں فوجیوں کی ابو سیاف گروپ کے قریباً ایک سو تیس جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی ہوئی ہے۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:16:58
شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان عیدالفطر کے موقع پر 72گھنٹے کے لیے ہونے والی جنگ بندی دوسرے روز ہی ٹوٹ گئی ہے اور سرکاری فوج نے شمالی صوبے حلب میں باغیوں کے ایک اہم سپلائی روٹ پر حملہ کیا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:13:56
روسی صدر ولادی میر پوتین اور امریکی صدر براک اوباما نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران شام میں فوجی کارروائیوں کو مربوط بنانے کے لیے دوطرفہ رابطے بڑھانے سے اتفاق کیا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:09:48
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے افریقی ملک کینیا میں خود پر قاتلانہ حملے سے متعلق رپورٹس کی تردید کردی ہے اورکہاہے کہ وہ ایسے کسی حملے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:07:18
یورپی پارلیمان نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے نئی یورپی سرحدی فورس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سرحدی محافظ رواں برس ستمبر کے مہینے سے یورپ کی بیرونی سرحدوں، خصوصاََاٹلی اوریونان میں تعینات کیے جا سکتے ہیں۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:58:59
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے 8اور 9جولائی کو مجوزہ سربراہ اجلاس کے تناظر میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمعرات کو جرمن پارلیمان میں اپنے ایک پالیسی بیان میں کہا ہے کہ مشرقی یورپ میں بڑھتی بے چینی کے لیے روس قصور وار ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:50:52
اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ وسطی اٹلی کے ایک قصبے میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے فٹ بال شائقین نے نسل پرستانہ حملہ کرکے نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک مہاجر کو ہلاک کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy