Sun, 17 Jul 2016 18:05:46
پاکستان میں سوشل میڈیا پر اپنی بے باک وڈیوز سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جس نے اپنی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کااعتراف بھی کر لیا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:59:49
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پر تبصرہ کرتے ہوئے، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ثابت ہو گیا ہے کہ اگر عوام ساتھ ہوں تو پھر سیاسی حکومتوں اور جمہوری نظام کو بوٹوں یا بندوق سے خطرہ نہیں ہو سکتا۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:50:49
مسلمان عالمِ دین، فتح اللہ گولن نے اِن الزامات کو مسترد کیا ہے جِن میں کہا گیا تھا کہ وہ ترکی میں حالیہ بغاوت کی کوشش میں ملوث ہیں۔ اس الزام کے بعد، کسی زمانے میں قریبی اتحادی خیال کیے جانے والے اِن دو حضرات کے مابین تعلقات میں مزید دراڑ پڑ چکی ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:44:38
مصر میں 19جون کو ایک مسافر بردار جہاز کے بحر روم کے جزیرہ کریت کے قریب گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے بتایا ہے کہ طیارے کے دونوں بلیک باکسز سے ملنے والی ریکارڈنگ سے پتا چلا ہے کہ ہوائی جہاز آتش زدگی کے نتیجے میں حادثے کا شکار ہوا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:38:54
ترکی میں جمعہ کے روز فوج کے ایک گروپ کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کی کوشش ناکام بنائے جانے اور جلد از جلد حالات کو معمول پر لانے پر سعودی عرب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:35:33
متحدہ عرب امارات نے ترکی میں حالیہ فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد کہا ہے کہ یو اے ای ترکی میں امن واستحکام کا خواہاں ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:33:28
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ترکی میں منتخب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انقرہ حکومت کے خلاف انقلاب کی ناکام کوشش میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:27:42
ترک کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ہفتے کے روز جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منتخب اور آئینی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے اور جمہوریت پر شب خون مارنے والے باغی عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:22:23
ترک باشندہ فتح اللہ گولن جس کے خاندانی نام ’’گولن‘‘کا معنی ’’مسکرانے والا‘‘ہے، انہیں ترک صدر رجب طیب ایردگان نے انقلاب کے لیے اشتعال انگیزی کا مورود الزام ٹھہرایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy