Thu, 25 Aug 2016 18:02:42
آسٹریلیا کے ا سٹیو سمتھ کو اگلے ماہ ہونے والے جنوبی افریقہ کے دورے کو دیکھتے ہوئے آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے ڈیوڈ وارنر بچی ہوئی سری لنکا سیریز میں ٹیم کی ذمہ داری سبھالیں گے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:01:19
سوئس اسٹار راجر فیڈرر اور رافیل نڈال رائڈرکپ کے طرز پر شروع ہونے والے ایک نئے ٹینس ٹورنامنٹ میں باقی دنیا کے خلاف یورپی ٹیم کے لیے ایک ساتھ جوڑی بنا کر کھیلیں گے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:54:26
اوپی جیشا کی طرف سے شروع کئے گئے تنازعہ نے ایک دلچسپ موڑ لے لیا ہے، ان کے ذاتی کوچ نکولی سنیساریو نے آج مانا کہ اس میراتھن رنر نے خود کہا تھا کہ اسے ریو اولمپکس میں ریس کے دوران کسی طرح کے خصوصی ڈرنک کی ضرورت نہیں ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:52:20
ہندوستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی رام کمار رامناتھن یہاں امریکی اوپن کے کوالیفائر کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئے اور پھر گرینڈسلیم کے اہم ڈرا میں داخل نہیں ہو پائے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:48:30
ہندوستانی ریلوے نے ریو اولمپکس میڈلسٹ پی وی سندھو اورساکشی ملک کو لگژری ’’مہاراجہ ایکسپریس ٹرین‘‘میں سفر کرنے کے لئے مفت ٹکٹ دینے کی پیشکش کی۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:44:57
گذشتہ برس بھگدڑ مچنے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد رواں سال سعودی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ دورانِ حج کنکریاں مارنے کے اوقات میں کمی کی جائے گی
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:41:12
شامی باغیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع قصبے جرابلس پر سے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کا قبضہ ختم کروا لیا ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:39:00
کینیڈا کی شاہی ماؤنٹیڈ پولیس نے، (آر سی ایم پی)جسے عام طور پر ماؤٹینز بھی کہا جاتا ہے، اپنے خواتین عملے کو وردی کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت دے دی ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:36:31
اسرائیلی جیل میں اڑھائی ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی بلال کاید کے معاملے میں لا پرواہی برتنے پر فلسطینی شہریوں نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس کے خلاف سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy