Mon, 18 Jul 2016 21:15:54
راجیہ سبھا نے حالیہ دنوں میں دنیا کے مختلف ممالک میں ہوئے’’وحشیانہ‘‘تشدد کی آج مذمت کی اور عالمی برادری سے متحدہوکردہشت گردی سے مقابلہ کرنے کی اپیل کی
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:13:22
پنجاب میں بی جے پی کو جھٹکا دیتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے حکومت کی طرف سے نامزد کئے جانے کے محض تین ماہ بعد ہی آج راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا اور ایسی قیاس آرائی ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی(آپ)میں شامل ہو سکتے ہیں اور اگلے سال ریاست میں اسمبلی انتخابات میں پارٹی کا چہرہ ہو سکتے ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:07:19
ملک کے پاگل خانوں میں رہ رہے ذہنی طور پر ٹھیک ہو چکے مردوں اور عورتوں کی آزادی کی مانگ کو لے کر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرکے 6ریاستوں سے جواب مانگاہے۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:02:58
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو گیا۔راجیہ سبھا میں کشمیر کے تشدد کو لے کر بحث ہوئی۔کانگریسی لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ کشمیر میں تشدد کو قابو میں لانے کے لئے بہت ہی بے دردی سے طاقت کا استعمال کیا گیا
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:58:43
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے وادی کشمیر میں گذشتہ ایک ہفتہ سے زائد جاری تشدد کے واقعات پر اپنے گہرے غم کااظہا رکیا
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:55:56
دہلی میں اور ہری دوار میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے کی سازش رچنے کے الزام میں گرفتارچھ مشتبہ آئی ایس آئی ایس کے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف این آئی اے نے آج چارج شیٹ دائرکی
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:53:21
کشمیری عوام پرہورہے دن بدن مظالم کے سبب کئی تنظیموں نے کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی موجودگی کے خلاف اور کشمیر مسئلے پر اقوام متحدہ کی مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے یہاں اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مشن کے احاطے کے باہر احتجاج کیا
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:33:53
احمدنگر ضلع میں نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل کا معاملہ آج مہاراشٹر اسمبلی میں گونجا۔اسمبلی کا مانسون اجلاس چل رہا ہے۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 20:29:45
مرکزی وزیر ہرسمرت کور نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال پر الزام لگایا کہ وہ صفائی کی نہیں بلکہ جعلسازی کی سیاست کر رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy