Mon, 18 Jul 2016 18:59:04
سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی میکائیل اوگلو کو جرمنی روانگی سے قبل دمام کے ہوائی اڈے پر گرفتار کرلیا گیا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:56:24
امریکی صدر براک اوباما نے فائرنگ سے تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعے پر کہا ہے کہ ایک قوم ہونے کے ناطے ہمیں اس حوالے سے واضح ہونا چاہیے کہ قانون نافذ کرنے والوں کے خلاف تشدد کا کوئی جواز نہیں ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:52:08
ترکی میں حکومت کے خلاف فوجیوں کے ایک گروپ کی ناکام بغاوت کے بعد ترکی اور امریکہ کے تعلقات میں کچھ تناؤ دیکھا جا رہا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:50:42
قازقستان کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے حملے کے فوراً بعد ایک بیان جاری کیا جس میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث سکیورٹی مزید بڑھانے کا اعلان کیا گیا
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:48:28
صدر نے صدارتی امیدواروں اور ان کے حامیوں پر زور دیا کہ وہ ایسے لاپرواہ الزامات سے گریز کریں جو کہ کشیدگی میں اضافے کا باعث بنیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:44:14
سعودی عرب کے شہری دفاع کے عملے نے اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں العزیزہ کالونی میں واقع ایک کثیرالمنزہ ہوٹل میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابو پالیا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:38:35
فرانس کے جنوب مشرقی شہر نیس میں گذشتہ ہفتے ایک جنونی ٹرک ڈرائیور کی جانب سے قومی دن کی تقریب میں شریک نہتے شہریوں کو ٹرک تلے روندے جانے کے المناک واقعے کی ویڈیو فوٹیج سامنے آئی
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:32:52
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث عناصر کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے میں کسی قسم کی تاخیر قبول نہیں کی جائے گی
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:28:52
رواں ہفتے کے آغاز میں ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش پر شام میں صدر بشار الاسد کے حامیوں نے جشن منایا مگر انہیں اس وقت سبکی اور صدمے کا سامنا کرنا پڑا جب ترک عوام نے فوجی بغاوت کی سازش ناکام بناتے ہوئے باغیوں کی خوب درگت بنا ڈالی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy