Sun, 17 Jul 2016 21:03:54
حج کمیٹی آف انڈیا کی ممبئی میں ہوئی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں اس بات کولے کرقرار داد پاس ہوئی کہ کمیٹی اقلیتی امور کی وزارت کے ماتحت کام کرنے کے بجائے وزارت خارجہ کے ماتحت کام کرے گی
View more
Sun, 17 Jul 2016 20:57:59
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر رگھو رام راجن نے اپنے ناقدین کو انہیں کے انداز میں جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج کیا کہ وہ ان پر سود کی شرح میں کمی کا قدم اٹھانے میں وقت سے پیچھے رہنے کا الزام لگانے سے پہلے یہ ثابت کریں کہ افراط زر کہاں بہت کم ہوئی ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 20:56:53
مرکز کی نریندرمودی حکومت ججوں کی جوابدہی سے متعلق بل میں کام کاج کی تشخیص سے متعلق دفعہ شامل کرنے کے بعد اب اسے دوبارہ لانے کی تیاری کر رہی ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 20:40:33
پیما کھانڈو نے آج اروناچل پردیش کے نویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔اس کے ساتھ ہی شمال مشرق کی اس ریاست میں جاری سیاسی اتھل پتھل کا دور ختم ہو گیا
View more
Sun, 17 Jul 2016 20:37:22
محمد اصغرچلبل چیرمن گلبرگہ ارین ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی زیر قیادت 40سے زائد افراد پر مشتمل وفد نے بنگلور میں سابق چیف منسٹر سابق مرکزی وزیر ایم ویرپا موئیلی ، سابق مرکزی وزیر آسکر فرنانڈیز ، کے پی سی سی صدر ڈاکٹر بی پرمیشور اور کے پی سی سی کارگذار صدر دینیش گنڈوراؤ سے ملاقات کرتے ہوئے الحاج قمرالاسلام صاحب کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 20:32:51
مرکزی انفارمیشن کمیشن(سی آئی سی)نے 6 قومی جماعتوں کے سرکردہ لیڈروں راج ناتھ سنگھ، مایاوتی، سونیا گاندھی، پرکاش کرات، شرد پوار اور سدھاکر ریڈی کے نام نئے سرے سے نوٹس جاری کر کے ان سے آر ٹی آئی سوالات کا جواب نہیں دینے پر کارکنوں کی طرف سے دائر مقدمات میں ان کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 20:19:21
سری لنکا کی حراست سے77ماہی گیروں اور102کشتیوں کو چھڑانے کے لیے وزیر اعظم کی مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے تمل ناڈو حکومت نے مرکز کو مطلع کیا ہے کہ سری لنکا ئی بحریہ نے ریاست سے ہندوستانی ماہی گیروں کو اغوا کرنے کے واقعات میں اضافہ کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 20:12:56
مسلمانوں کے خلاف پروپگنڈہ نے انتہائی خطرناک صورتحال اختیارکرلیاہے۔ آج صہیونی خفیہ ایجنسی موساد اورخودساختہ دیش بھکت ملکی تنظیم آرایس ایس اسلام،مسلمان اورمسلم شخصیتوں کوبری طرح بدنام کرنے پرآمادہ ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 19:55:59
وزیر اعظم نریندر مودی پر سیاسی ماحول کوزہریلابنانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ بی جے پی کے زیر قیادت این ڈی اے کا یہ امید لگانا غیرمنطقی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy