Tue, 19 Jul 2016 19:07:39
ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات کے بارے میں غور کرنے کے لئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں قائم پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کو جلد لاگو کرنے کی راجیہ سبھا میں آج مانگ کی گئی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 19:06:02
لوک سبھا نے آج عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف قطعی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپناتے ہوئے اس برائی کے لئے ٹھوس کارروائی کرنے کی اپیل کی
View more
Tue, 19 Jul 2016 19:00:44
ملک میں اناج ذخیرہ کرنے کے لئے جمع ذخائر کی کمی نہیں ہونے کا خاکہ پیش کرتے ہوئے حکومت نے آج بتایا کہ گزشتہ تین مالی سال کے دوران غذائی اجناس کے تباہ ہونے کے سلسلے میں لاپرواہی برتنے کے سلسلے میں 153حکام کے خلاف کارروائی کی گئی
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:55:03
احمدنگر ضلع کے کوپرڈی گاؤں میں 15سالہ ایک لڑکی کی اجتماعی عصمت دری اور قتل کا معاملہ مہاراشٹر اسمبلی میں آج دوسرے دن بھی گونجا اور اپوزیشن کے ارکان نے اس جرم کی مذمت کرنے کے لئے سیاہ پٹی پہنی
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:52:22
زورم نیشنلسٹ پارٹی(زیڈ این پی) نے آج مطالبہ کیا کہ مرکز تعلیمی اداروں میں طلبہ پر یوگا اور لوگوں پر آدھارمسلط کرنے سے گریز کرے
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:43:03
لوک سبھا میں آج بی جے پی کے ایک رکن نے بہار میں نکسلیوں کی سرگرمیوں پر لگام لگانے میں ریاستی حکومت کی دلچسپی نہیں ہونے کا الزام لگاتے ہوئے مرکز سے اس سلسلے میں سخت فیصلے کرنے کا مطالبہ کیا
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:37:51
انڈمان نکوبار جزائر کے کوسٹ گارڈ نے ہندوستانی آبی علاقے میں غیر قانونی طور پر فیری لے آنے پر میانمار کے 11شہریوں کو پکڑا
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:33:35
دہلی کی ایک عدالت نے جیٹ لائٹ کے10 سینئر انجینئرز کی طرف سے ایئر لائن کے خلاف دائر اس پٹیشن کو مسترد کر دیا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ ایئر لائن نے جیٹ ایئر ویز کی تربیت کے پروگرام کے لئے امیدواروں کو منتخب کرنے میں امتیازی سلوک کیا ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 18:22:04
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بہار میں نکسلی حملے میں سی آر پی ایف کے 10کمانڈو کی ہلاکت کے بعد ماؤنوازوں سے نمٹنے کے لیے ریاستی حکومت کو آج ہر ممکن مدد فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy