Wed, 20 Jul 2016 19:36:43
ترکی میں رواں ہفتے کے آغاز میں فوج کے ایک منحرف ٹولے کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنائے جانے کے بعدجہاں ایک طرف پولیس، فوج اور عدلیہ سمیت دیگر شعبوں میں آپریشنکلین اپ جاری ہے وہیں ترکی کے محکمہ مذہبی امورنے مقتول باغیوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی پرپابندی عاید کر دی ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 19:33:05
ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام فوجی سازش میں ملوّث اعلیٰ سرکاری عہدے داروں اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے فوج ،پولیس اورعدلیہ کے بعد اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے جامعات ،اسکولوں،انٹیلی جنس ایجنسی اور سرکاری مذہبی اداروں میں بھی تطہیر کا عمل شروع کردیا ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 18:41:33
ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام فوجی سازش میں ملوّث اعلیٰ سرکاری عہدے داروں اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے فوج ،پولیس اورعدلیہ کے بعد اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے جامعات ،اسکولوں،انٹیلی جنس ایجنسی اور سرکاری مذہبی اداروں میں بھی تطہیر کا عمل شروع کردیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 18:36:19
دنیا کی بہترین افواج میں سعودی عرب نے ایک نیا سنگ میل طے کرتے ہوئے عرب دنیا کی دوسری مضبوط ترین فوج کاحامل ملک ہونے کا درجہ حاصل کرلیا ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 18:28:53
یمن میں حوثی باغیوں اور علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے خفیہ اسلحہ کے مراکزاور زیرزمیں ہتھیاروں کے ذخائر کا انکشاف بھی جاری ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 18:25:55
امریکی صدرنے ترکی کو گزشتہ ہفتے ہونے والی فوجی بغاوت کی چھان بین میں تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کرنے پرزوردیاہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 18:21:45
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے ایک انٹرویومیں کہاہے کہ ترکی خطے میں قائدانہ کردار ادا کررہا ہے۔ انہیں توقع ہے کہ بغاوت کی ناکام سازش کے بعدانقرہ موجودہ بحران سے جلد نکل آئے گا
View more
Wed, 20 Jul 2016 18:17:13
جوہری سپلائر گروپ(این ایس جی)کی رکنیت کے ہندوستان کی کوششوں میں چین کی طرف سے پرکریاگت راہ میں حائل رکاوٹیں کھڑی کرنے کی بات کو قبول کرتے ہوئے حکومت نے آج کہا کہ وہ چین کے ساتھ اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کر رہی ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 18:09:17
دہلی حکومت نے بیرونی دہلی کے نریلا علاقے میں عام آدمی پارٹی کی ایک خاتون کارکن کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں آج مجسٹریٹ جانچ کا حکم دیاہے ۔نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے شمالی دہلی کے ضلع مجسٹریٹ کو معاملے کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy