Thu, 28 Jul 2016 19:54:08
پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی پانچ میں سے تین فرنچائزز اپنے اپنے شہروں کی ریجنل ٹیموں کو سپانسر کرنے پر تیار ہوگئی ہیں جبکہ دو فرنچائزز کو رضامند کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ان سے بات چیت جاری ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:50:35
روس کی اولمپک ٹیم کے70ارکان ریو اولمپکس میں شرکت کے لیے ماسکو سے برازیل کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جبکہ باقی ڈوپنگ کی وجہ سے پابندی کے تحت گھر پر ہی رہیں گے
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:34:28
نیشنل مکہ بازی کوچ گربخش سنگھ سندھو کافی وقت سے ہندوستانی ٹیم سے جڑے ہوئے ہیں لیکن انہوں نے اگلے ماہ ہونے والے اولمپکس کے بعد اپنے عہدے سے ہٹنے کا اشارہ دیاہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:32:27
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے گرم اور امس بھرے حالات سے ہم آہنگی بیٹھانے کے لیے یہاں پہنچنے کے گھنٹوں بعد آج صبح سبینا پارک میں نیٹ پر جم کر پسینہ بہایا
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:30:29
ہندوستانی اسپنر امت مشرا نے پہلے ٹیسٹ میں بھلے ہی زیادہ وکٹ نہیں چٹکائے ہوں لیکن اس لیگ اسپنر نے کہا کہ انہوں نے ایک سرے سے ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں پر دباؤ بنا کر اپنا کردار اچھی طرح نبھایا
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:27:33
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے ہندوستان میں چائلڈ لیبر بل میں ترمیم کو لے کر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خاندانی کام کو قانونی حیثیت مل سکتی ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:09:49
عورت کومبینہ طورپر دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار عام آدمی پارٹی(آپ) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو آج ایک مقامی عدالت نے ضمانت دے دی۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:04:15
کانگریس تنظیم اور ممبران اسمبلی کے دباؤ کے درمیان اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت نے آج ریاستی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے دو کانگریسی ممبران اسمبلی نوپربھات اور راجندر بھنڈاری کو اس میں شامل کر لیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:00:25
علیحدگی پسندوں کے مجوزہ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے وادی کے کچھ حصوں میں کل دوبارہ لگایا گیا کرفیو آج صورت حال میں بہتری کو دیکھتے ہوئے، اننت ناگ شہر کو چھوڑ کر باقی تمام جگہوں سے ہٹا لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy