Mon, 26 Dec 2016 12:28:32
نصاب تعلیم بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ،نصاب تعلیم کے ساتھ نظام تعلیم اور نظام تربیت پر بھی توجہ دینا ضروری ہے ،ملک کے بدلتے ہوئے حالات میں ملت کی نئی نسل کے ایمان کے تحفظ اور اس کی بقاء کی فکر کے ساتھ بھٹکل کے علی پبلک اسکول کیمپس میں ایک روزہ کل ہند تعلیمی سیمنار میں مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے ان خیالات کا اظہار کیا ۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 22:22:19
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے زیراہتمام اس وقت جامعہ اسلامیہ کے وسیع وعریض میدان میں آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کا تحفظ شریعت کا عظیم الشان جلسہ شروع ہوچکا ہے جس میں مینگلور سے لے کر گوا تک کے عوام کی کثیر تعداد موجود ہے۔ پروگرام کی صدارت آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی فرما رہے ہیں۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 18:08:58
پتھروں کی کھدائی (کوائیری)سے بننے والے تالاب میں حادثاتی طور پر ایک ماں او ر اس کی تین سالہ بچی ڈوب کر ہلاک ہوگئی۔یہ المناک حادثہ سائیبر کٹّے نامی مقام پر اس وقت پیش آیا جب چندریکاعرف کویتا نامی (۲۸سال)ایک خاتون کپڑے دھونے کے لئے تالاب پر گئی ہوئی تھی۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 18:03:02
خودکشی کی نیت سے ایک پچاس سالہ خاتون نے نیتراوتی برڈج سے ندی میں چھلانگ لگادی ہے۔ موصولہ تفصیل کے مطابق برڈج سے گزرتی ہوئی ایک کار والے نے اس خاتون کو ندی میں کودتے ہوئے دیکھ کر الال پولیس کو اطلاع دی۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 17:50:04
رات کے وقت ساگر روڈ پر وقت گزاری کے بعد لوٹتے ہوئے بائک پھسل جانے کی وجہ سے ایک نوجوان موت کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہاوسنگ بورڈ کے مقیم سہیل مصبا اور اس کے کچھ دوست ساگر روڈپر وقت گزاری کے لئے گئے ہوئے تھے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 11:42:56
ممبئی کے مضافاتی علاقے کرلا میں ایک اسکول میں پڑھانے والی ٹیچر نے یہ الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیاکہ ان کی نومنتخب سینئر کی ہدایت کی وجہ سے ان کے مذہبی جذبات کے ساتھ سمجھوتہ کیا جا رہا ہے
View more
Thu, 08 Dec 2016 18:39:41
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دعوی کیا کہ نوٹ بند ی کے بعد گزشتہ ایک ماہ سے لوگوں کو کافی مشکلات اور مالی عدم تحفظ کا شکارہونا پڑا ہے
View more
Thu, 08 Dec 2016 18:35:37
بی جے پی لیڈر رام مادھو اور سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ سری نگر میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ(یواین ایم او جی)کی موجودگی کو لے کر سوشل میڈیا پر آپس میں بھڑ گئے۔مادھو نے وادی میں اس دفتر کو علیحدگی پسندوں کے لیے غیر ضروری اشتعال قرار دیا۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 18:10:28
ہاں پر ایک شادی کی تقریب کے دوران موسیقی بجائے جانے کو لے کر دو فرقوں کے درمیان ہوئے تصادم میں چار پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy