Thu, 28 Jul 2016 21:24:24
بی جے پی سے استعفیٰ دے چکے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو عام آدمی پارٹی میں شامل ہوں گے۔ذرائع کے حوالے سے خبرہے کہ اس بات کا اعلان 15؍اگست کو ممکن ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 21:20:06
مرکزی حکومت کی دورافتاد ہ ریاستوں میں سستی شرح پر گنگوتری اور رشی کیش کے گنگا کے پانی کی اسکیم صرف 15دنوں میں ہی دم توڑ رہی ہے۔ڈاک خانوں میں گنگا کے پانی کا مطالبہ کافی ہے لیکن اس کی دستیابی نہیں ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 21:05:33
اورنگ آباد اسلحہ ضبطی مقدمہ میں ممبئی کی خصوصی مکوکا عدالت نے آج جہاں 20 مسلم نوجوانوں پر سے مکوکا قانون ہٹاتے ہوئے 8کو باعزت بری کردیا ہے وہیں 12 مسلم نوجوانوں کو غیر قانونی سرگرمیوں اور آرمس ایکٹ کے تحت مجرم قراردیا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:53:43
عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے کیس لگا کر ان کی گرفتاری مہم کو گزشتہ تین ہفتوں سے مودی حکومت نے کئی گناتیز کر دیا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:40:32
اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں جمعےۃ علماء مہاراشٹرا کو اپنے مقدمات پر بڑی کامیابی ملی ہے ۔ دو افراد عبدالعظیم وفیروزدیشمکھ سمیت آٹھ افرادکو اسپیشل مکوکا عدالت نے بری کردیا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:30:11
لوک سبھا میں آج ارکان نے ملک کے مختلف حصوں میں آئے سیلاب کا مسئلہ اٹھایا اور حکومت سے فوری راحت اور بچاؤ کے کاموں کو تیزی سے آگے بڑھانے کامطالبہ کیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 20:27:09
دہلی میٹرو میں تین کارتوس لے کرچلنے کے الزام میں آج نوئیڈاکے رہائشی 45سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا۔حکام نے کہا کہ واقعہ بوٹینکل گارڈن میٹرو اسٹیشن کا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy