Sat, 17 Sep 2016 11:14:14
عام آدمی پارٹی نے آج شہر میں مشتبہ گؤ رکشکو ں کی طرف سے مدرسے کے ایک استاد سمیت تین لوگوں پر حملے میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے ملوث ہونے کا الزام لگایا اور قومی اقلیتی کمیشن کے سامنے یہ مسئلہ اٹھایا۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 11:11:06
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ترقی کو سیاست کے ترازو میں نہیں تولنا چاہیے اور مرکزی حکومت جی ڈی پی کی شرح میں دو ہندسے میں پہنچانے کا ہدف لے کر چل رہی ہے
View more
Sat, 17 Sep 2016 11:08:50
ایک وکیل نے آج دعوی کیا کہ عصمت دری کے الزام میں گرفتار آپ رکن اسمبلی سندیپ کمار کو جیل میں مارا گیا ہے لیکن برخاست وزیر کی بیوی نے الزام سے انکار کیا اور کہا کہ یہ سیاسی سازش ہے کیونکہ انہوں نے وکیل مقرر نہیں کیا۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:56:14
وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ساتھ اختلافات کے پیچھے بیرونی شخص کی کردار کے تذکرہ کے درمیان ان کے چچا اور سینئر کابینہ وزیر شیو پال سنگھ یادو نے آج کہا کہ سب کو جوڑنے سے پارٹی کو مضبوطی ملے گی اور سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے فیصلے کو کاٹنے کی حیثیت کسی کی نہیں ہے
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:41:03
ملائم خاندان کا اختلاف اب تک حل نہیں ہو سکا ہے۔ملائم سنگھ یادو اب اپنے وزیر اعلی بیٹے اکھلیش یادو کو منانے خود دہلی سے لکھنؤ کے لیے نکل چکے ہیں
View more
Thu, 15 Sep 2016 17:55:07
ایران کے ایک سرکردہ مذہبی رہ نما نے تہران کی شام و عراق میں جاری پالیسیوں اور ان کے بھیانک نتائج کی ذمہ داری ایران پر عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دولت اسلامی داعش کے وجود اور شام کو خون کے سمندر میں ڈبونے میں ایران کا ہاتھ ہے۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 17:49:37
امریکی پولیس اس شخص کی تلاش میں ہے جس نے نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک باحجاب مسلم خاتون کے کپڑوں کو آگ لگا دی تھی
View more
Thu, 15 Sep 2016 17:46:01
میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سان سوچی نے آج واشنگٹن میں امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی ہے۔ میانمار میں گزشتہ برس سوچی کی سیاسی جماعت کی کامیابی کے بعد امریکا کا یہ ان کا یہ پہلا دورہ ہے
View more
Thu, 15 Sep 2016 17:36:57
سابق امریکی وزیرِ خارجہ کولن پاؤل کی افشا ہونے والی ای میل کے مطابق انھوں نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قوم کے لیے باعث شرمندگی قرار دیا تھا۔کولن پاؤل جن کا اپنا تعلق بھی رپبلکن پارٹی سے تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy