Fri, 29 Jul 2016 19:04:57
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج جموں و کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے فون پربات کی۔دونوں کے درمیان ہوئی بات چیت میں جموں و کشمیر کی اتھل پتھل بھری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:57:47
وزارت خارجہ نے آج واضح کیا کہ چار اگست کو سارک وزارتی درجے کی کانفرنس میں شامل ہونے کے لئے اسلام آباد کے دورے کے دوران وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان کوئی دوطرفہ ملاقات نہیں ہوگی۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:56:18
جموں وکشمیر کے حالات کولے کرگورنررول نافذکرنے کامطالبہ والی پٹیشن پرسپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ مانگی ہے
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:53:54
علیحدگی پسندوں کے یہاں مجوزہ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے جنوبی کشمیر کے چار اضلاع اور سری نگر شہر میں آج پھر سے کرفیونافذ کردیا گیا
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:51:51
راجیہ سبھا میں آج کانگریس کے بارے میں پارلیمانی امورکے وزیرمملکت مختار عباس نقوی کے ایک تبصرہ پر مختلف اپوزیشن پارٹیوں کے ہنگامے کی وجہ سے ایوان کے اجلاس میں وقفہ صفر کے دوران رکاوٹ پیدا ہوئی
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:47:15
ہندوستان نے قیام امن اور تنازعات سے بچنے کے لیے جامع طریقہ کار اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن اور سلامتی کو ترقی سے جڑے وسیع مسائل سے الگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔’
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:43:53
شہر کی عدالت نے ایس ایس پی سر ی نگرکوہدایت دی ہے کہ وہ گزشتہ 10جولائی کو شہر کے تینگ پورہ علاقے میں ایک نوجوان کے قتل کے سلسلے میں24گھنٹے کے اندرپولیس ڈپٹی انسپکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کرے
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:39:38
میزورم-میانما سرحد پر نگر گاؤں میں ایک گھر کے لینڈسلائڈنگ کی زد میں آ جانے سے ایک خاتون اوراس کی تین سالہ بیٹی کی موت ہو گئی اور6 دیگر زخمی ہو گئے
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:24:44
مدھیہ پردیش میں گائے کے گوشت کے مسئلے پردومسلم خواتین کی مبینہ پٹائی کے معاملے پرکانگریس سمیت حزب اختلاف کے اراکین نے حکومت پرنشانہ سادھااورالزام لگایاکہ دلتوں اورمسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy