Sat, 30 Jul 2016 20:41:53
مسلم ا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا یعنی ایم ایس او کے پہلے دن کے اجلاس میں تمام ریاستوں سے آئے طالب علم کے نمائندوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ کو بچانے کے لئے منظم ہوکرتحریک چلانے کا فیصلہ کیا
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:37:42
اتر پردیش کے جون پور ضلع کی ایک عدالت نے2005میں شرم جیوی ایکسپریس ٹرین میں ہوئے بم دھماکے معاملہ میں کل29؍جولائی کو مجرم قرار دئیے گئے بنگلہ دیشی شہری عالمگیر عرف رونی کو آج موت کی سزا سنائی ہے
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:33:07
مدھیہ پردیش کے اجین میں دھوکہ دہی کا ایک انوکھا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔یہاں ایک شخص نے اجین جنوب کے رکن اسمبلی موہن یادو کے قریبی کو تقریباََ 80ہزار روپے کا چونا لگا دیا
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:28:27
گؤ رکشا کے نام پردلتوں اوردومسلم خواتین کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کے واقعات سے گھری مرکزی حکومت پران کے اپنے وزیررام داس اٹھاولے نے بھی ناراضگی کااظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گؤ رکھشا کے ساتھ ہی انسانوں کی حفاظت ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ گؤرکشا کے نام پرانسانوں کا قتل کرنامجھے ٹھیک نہیں لگتا۔ مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے دلت لیڈراٹھاولے نے کہا کہ سرکاردلتو ں کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔حالانکہ انہوں نے کہاکہ
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:22:02
دہلی کے مہرولی سے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی نریش یادو کو ضمانت مل گئی ہے۔نریش یادو کو سنگرور کے سیشن کورٹ سے ضمانت ملی ہے
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:15:25
امریکہ نے ہندوستان میں بڑھتے عدم تحمل اور تشددپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور مجرموں کو سزا دلانے کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کرے
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:11:04
وج نے کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے نوگام سیکٹر میں کنٹرول لائن(ایل او سی) کے پاس دراندازی کی ایک کوشش کو آج ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو مار گرایا
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:04:06
دلتوں اور مسلمانوں کے خلاف ملک بھر میں ظالمانہ اور غیر منصفانہ کارروائیوں پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیاتنظیم علماء حق کے قومی صدر اور مشہور عالم دین مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں قائم موجودہ مرکزی حکومت کا دوسالہ ریکارڈ بے قصور مسلم جوانوں کے خلاف بے جا الزامات، ان کی دار و گیر اور مظلوم و پسماندہ دلتوں کے خلاف ظلم و س
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:00:16
ایک خصوصی عدالت نے آج ایک پاکستانی شہری اور مبینہ طور پر دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے لیے کام کرنے والے بہادر علی عرف سیف اللہ کو 11؍اگست تک قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے)کی حراست میں بھیج دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy