Thu, 12 Jan 2017 17:12:56
وہاٹس ایپ پر ننگی تصویریں اور فحش پیغامات کالج کی طالبہ کو بھیجنے اور اسے جنسی تعلقات کے لئے بلیک میل کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتارکیا ہے جبکہ اس کے دو اور ساتھی مفرور بتائے جاتے ہیں۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:05:47
کیرالہ کے بارڈر سے شروع ہوکر کرناٹکا سے گزرتے ہوئے گوا سے جڑنے والے نیشنل ہائی وے 66کی توسیع کے ساتھ ٹول پلازہ بھی تعمیر ہوتے جارہے ہیں۔ اب پتہ چلا ہے اس ماہ کے آخر تک تلپاڈی ، ہیجماڈی اور ساستھان جیسے تین مقامات پر فور لین سیکشن میں ٹول وصول کرنے کا آغاز ہوگا
View more
Mon, 09 Jan 2017 11:57:22
ضلع شمالی کینرا کے ایم پی اننت کمار کی طرف سے سرسی میں اسپتال کے ڈاکٹروں پر کیے گئے حملے کی تحقیقات کا حکم ہیومن رائٹس کمیشن نے دیا ہے۔خیال رہے کہ اننت کمار ہیگڈے کی غنڈہ گردی کی چاروں طرف سے مذمت ہونے کے بعد پولیس نے اپنے طور پر ایم پی کے خلاف کیس درج کرلیا تھا
View more
Mon, 09 Jan 2017 11:51:14
ہرن کا شکار کرنے والے شکاریوں کو شکار کیے گئے ہرن کے ساتھ گرفتار کرنے کا معاملہ منڈگوڈ تعلقہ کے نندی گٹھا جنگلاتی علاقے میں پیش آیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 20:18:10
گوا اسمبلی انتخابات میں سہ رخی مقابلہ ہونے کا امکان ہے جس میں حکمران بی جے پی، اپوزیشن کانگریس اور نئی دعویدار’’آپ‘‘ایک دوسرے کے خلاف انتخابی جنگ لڑیں گے
View more
Sun, 08 Jan 2017 20:14:36
شیوسینا کے رکن اسمبلی ہرش وردھن جادھو کو ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کے معاملے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ضلع و سیشن جج آر آر ککانی نے اورنگ آباد ضلع کے کنڑ کے ممبر اسمبلی کو قصوروار ٹھہرایا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 19:57:39
کالا دھن پر مکمل طور پر روک لگانے کے لئے حکومت نے پھر ایک اور قدم اٹھایا ہے۔مرکزی حکومت نے نیا حکم جاری کیا ہے۔حکومت کا خیال ہے کہ اس حکم کے بعد بینک اور ڈاک خانوں میں کئی سال سے چل رہے سیونگ اکاؤنٹس میں جمع غیر اعلانیہ آمدنی گرفت میں آ جائے گی۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 19:52:08
سماج وادی پارٹی میں ہوئی گروپ بندی کے پس منظر میں اگر الیکشن کمیشن یہ طے نہیں کر پائے کہ تنظیم میں کس پارٹی کے پاس اکثریت ہے تو پارٹی کے انتخابی نشان یعنی سائیکل کے استعمال پر اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے روک لگائی جا سکتی ہے0
View more
Sun, 08 Jan 2017 19:47:23
مشہور ماہر اقتصادیات جین ڈریج نے کہا ہے کہ نوٹ بندی کا کمزور طبقے خاص طورپریومیہ مزدوروں پر کافی خطرناک اثرپڑے گا۔یہ اثر کہیں زیادہ برا اور اندازے سے زیادہ وقت تک بنا رہے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy