Tue, 02 Aug 2016 11:42:02
مہادائی ٹریبونل کی طرف سے کرناٹک کے خلاف فیصلے پر احتجاج کیلئے کرناٹک بند کے دوران نرگند کے یمنور اور دیگر مقامات پر بے قصور افراد پر پولیس کی زیادتیوں اور مبینہ حملوں کی جانچ شروع ہوچکی ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 11:37:59
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے فرزند راکیش سدرامیا کی آج میسور کے ٹیکاٹور دیہات میں واقع فارم ہاؤز میں آخری رسومات ادا کردی گئیں
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:32:50
مہاراشٹر میں شراب بندی کے سماجی کارکن انا ہزارے کے مطالبہ کے بعد مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں شراب پر مکمل پابندی لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں وہ تمل ناڈو کے راستے پر چلتے ہوئے دیسی شراب کی فروخت پر پابندی لگا سکتی ہے
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:31:14
ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک طویل روایت کا ذکر کرتے ہوئے لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے دلت اور مسلم کمیونٹی کے خلاف حالیہ دنوں میں ہونے والے ظلم و ستم کا مسئلہ اٹھایا
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:25:31
مہاراشٹر کے پربھنی شہر سے ممنوع تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار ۲۲؍ سالا مسلم نوجوان محمد شاہد خان ولد محمد قادر خان کو اورنگ آباد کی نچلی عدالت نے ۱۲؍ اگست تک پولس تحویل میں بھیجے جانے کے احکامات جاری کیئے
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:22:41
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ سابق وزیراعلیٰ زندگی بھر سرکاری رہائش کے مستحق نہیں ہیں۔جسٹس انل آر دوے کی صدارت والی بنچ نے 2004کی ایک عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایسی کسی بھی سرکاری رہائش گاہ کو دو سے تین ماہ کے اندر خالی کردیا جانا چاہیے
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:20:50
گجرات کے انا میں دلتوں کی پٹائی کے پس منظر میں تلنگانہ سے بی جے پی ممبر اسمبلی راجہ سنگھ نے گؤرکشکوں کا یہ کہتے ہوئے دفاع کیا ہے کہ جو گؤماس کھاتے ہیں وہ پوری کمیونٹی کو داغدار کرتے ہیں اور انہیں سبق سکھایا جانا چاہئے ۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:11:39
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا یعنی ایم ایس او کے قومی اجلاس کے دوسرے اور آخری دن اس بات پر اتفاق ہوا کہ انتخابات کو دیکھتے ہوئے اترپردیش میں تنظیم کو کافی احتیاط برتنی ہوگی تاکہ جو لوگ فرقہ وارانہ بنیاد پر بٹوارہ کر اپنا سیاسی الوسیدھا کرنا چاہتے ہیں اس منصوبے میں کامیاب نہ ہوں
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:09:37
شیوسینا نے جموں کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ نرمل سنگھ پربرہان وانی کے مارے جانے کو لے کر ان کے’’حادثہ‘‘والے تبصرے کیلئے آج یہ کہتے ہوئے نشانہ سادھا کہ یہ دہشت گردوں کی’’حمایت ‘‘کرنے اور سرحد پر شہید ہونے والے جوانوں کی’’توہین‘‘کے برابر ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy