Tue, 02 Aug 2016 18:30:27
ڈی ایم کے سینئر لیڈر ایم کے اسٹالن نے تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للتا سے انا ڈی ایم کے سے نکالی گئی راجیہ سبھا رکن ششی کلا پشپا کی طرف سے عائد کردہ ان الزامات پر صفائی مانگی ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:28:41
اقوام متحدہ نے ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک سے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے تخلیقی انداز سے کام کرنے کی پھرسے اپیل کی اور آج کہا کہ وہ کشمیر میں کشیدہ حالات پر نظر بنائے رکھے گا
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:26:33
ممبئی پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے مبینہ اہم سازشی اور لشکر طیبہ کے رکن سیدذبیح الدین انصاری عرف ابو جند ال سمیت سات لوگوں کو یہاں کی خصوصی مکوکا عدالت نے 2006کے اورنگ آباد اسلحہ برآمدگی معاملہ میں عمر قید کی سزا سنائی ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:15:54
اسٹارٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر، ملوس راونچ، ٹامس برڈچ، سمونا ہالیف اور وکٹوریہ اجا رینکا سمیت کئی چوٹی کے ٹینس کھلاڑی اس بار ریو اولمپک سے ہٹ گئے ہیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:14:13
لندن اولمپکس میں حصہ لے کر تاریخ رقم کرنے والی سعودی عرب کی خواتین رنر سارہ العطار اس بار میراتھن میں حصہ لیں گی اور ان کے علاوہ ان کے ملک کی تین دیگر کھلاڑی بھی اس بار ریو میں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کی کوشش کریں گی۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:12:38
آسٹریلیا کی ابھرتی ہوئی تیراک ایما میک کیون کی زندگی بچپن سے لے کر ابھی تک زیادہ تر پانی میں گزری ہے اور اب یہ 22سالہ تیراک ریو اولمپکس کے پول میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:08:38
لارڈس میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد اولڈ ٹریفر ڈ میں دوسرے ٹیسٹ میں کراری شکست کا سامناکرنے والی پاکستانی ٹیم کو ایجبسٹن میں کل سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں اگر واپسی کرنی ہے تو اس کے بلے بازوں کو اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
View more
Tue, 02 Aug 2016 17:40:06
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شدت پسند ہلاک ہوا ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 17:36:17
امریکہ میں حاملہ خواتین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ زیکا وائرس سے متاثرہ کاؤنٹی میامی کے متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریزکریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy