Wed, 24 Aug 2016 11:54:02
وزیر خارجہ سشما سوراج نے سعودی عرب میں ملازمت گنوا چکے ہندوستانی کارکنوں سے 25ستمبر تک لوٹنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ادا نہیں کئے گئے بقایہ جات کا دعوی آپ آجروں کے پاس دائر کریں اور 25ستمبر سے پہلے گھر واپس آ جائیں
View more
Wed, 24 Aug 2016 11:43:21
نوجوت سنگھ سدھو بی جے پی سے تعلق توڑنے کے بعد اگر اب تک یہ فیصلہ نہیں کر پائے ہیں کہ انہیں کس پارٹی میں جانا ہے تو پنجاب کانگریس کے چیف کیپٹن امرندر سنگھ نے ان کے لئے اپنے دروازے کھول رکھے ہیں
View more
Tue, 23 Aug 2016 21:30:22
مرکز السنہ (اہلحدیث) بندر روڈ 6کراس بھٹکل کے زیر اہتمام بروز منگل صبح سات بجے حجامہ کیمپ کا آغاز ہوا.
اور شام کے چھ بجےتک جاری رہا
View more
Tue, 23 Aug 2016 21:01:39
ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے آج لیگاؤں ۲۰۰۸ ء بم دھماکہ معاملے میں گرفتار کرنل شریکانت پروہیت کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرنے والی جمعیۃ علماء کی عرضداشت کو قبول کرلیا ہے اور بطور مداخلت کار مشروط اجازت دیئے جانے کے احکامات جاری کیئے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:58:09
دہلی حکومت میں وزیر کپل مشرا نے سوشل میڈیا پر خود کے نام اور تصویر سے چل رہا ہے بہت سے فرضی اکاؤنٹ کی شکایت،وزیر داخلہ اور دہلی پولیس کمشنر کو خط لکھ کر کی ہے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:52:52
ساتواں تنخواہ کمیشن قابل نفاذ ہو گیا ہے لیکن ہندوستانی ریلوے کے کئی افسران اب بھی اس بات کو لے کر کافی ناراض ہیں کہ ان کے مطالبات گزشتہ دو دہائی سے سنے نہیں جا رہے ہیں
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:49:18
سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کل جماعتی وفد فوری طورپر کشمیر وادی بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج کہا کہ حل نکالنے کے لئے اگر فوری اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو کشمیر میں حالات دھماکہ خیز ہو جائیں گے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:45:34
دہلی بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر عاطف رشید نے اقلیتوں کے درمیان کسی طرح کے خوف کی بات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح مسلم کمیونٹی کے درمیان بھی وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:43:21
کانگریس پارٹی کے آج یہاں منعقدہ ’’جناآکروش ‘‘ریلی ریاستی اسمبلی کی طرف سے نکالنے کے دوران اس کے سینئر لیڈران اور اراکین اسمبلی سمیت پارٹی کے تقریبا 400حامیوں کو حراست میں لے لیا لیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy