Wed, 24 Aug 2016 19:18:10
پانڈیچیر کو جرائم سے پاک مرکزکے زیرِ انتظام علاقہ بنانے کا ہدف طے کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے آج حکومت سے قانون وانتظام کی صورتحال پر توجہ مرکوز کرنے کو کہا اور شہر کی تصویر بدلنے کے لیے سوچھ بھارت مشن پر توجہ دینے کامسئلہ اٹھایا
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:15:13
مصرمیں ایک سال قبل جزیرہ نما سیناء میں فوج کے ہاتھوں اغواء ہونے والے فلسطینی شہریوں کی قاہرہ کی ایک فوجی جیل میں موجودگی کے انکشاف کے بعد مغویوں کا معاملہ ایک بار پھر ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر زیربحث لایا جا رہا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 18:41:21
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے
View more
Wed, 24 Aug 2016 18:34:33
اطالوی پولیس نے ایک ایسے افغان مہاجر کو گرفتار کر لیا ہے، جو خود کو ایک ٹرک کے نچلے حصے سے باندھ کر اسپین کی طرف رواں تھا۔ اپنی گرفتاری سے قبل یہ مہاجر اس حالت میں چار سو کلو میٹر تک کا طویل سفر طے کر چکا تھا۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 18:29:41
سعودی عرب میں اطلاعات کے مطابق شیعہ آبادی کی اکثریت پر مشتمل مشرقی علاقے قطیف میں سکیورٹی فورسز نے ایک مسجد پر حملے کو ناکام بنا دیا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 18:24:49
فرانس کے بیشتر علاقوں میں حکام نے اس لباس پر یہ کہتے ہوۂ پابندی عائد کر دی ہے کہ یہ سکیولرزم کے قانون کے منافی ہے۔اسلامی طرز کا مکمل تیراکی کا لباس برقینی بنانے والی آسٹریلین خاتون کا کہنا ہے کہ پیرس میں برقینی پر پابندی نے اس کی فروخت میں مزید اضافہ کیا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:30:25
اقوام متحدہ نے پاکستان میں داؤد ابراہیم کے چھ ٹھکانوں کے پتے کی تصدیق کی، جن میں کراچی بھی شامل ہے۔ جبکہ ہندوستان کی طرف سے فراہم کی گئی 9 ٹھکانوں کی فہرست میں سے تین پتے کو مسترد کردیا
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:09:20
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے پیر کو مرکزی حکومت پرسنگین الزام لگایا کہ دہلی میں صدر راج نافذ کرنے کے لیے وہ بنیاد تیار کر رہی ہے اور آپ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی وہ شہرکی انتظامیہ کو خود چلانے کی کوشش کر رہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy