Wed, 24 Aug 2016 21:02:43
اپنے دو ساتھیوں کی طرف سے یہ الزام لگانے کے دو دن بعد کہ انہوں نے پاٹیدارریزرویشن تحریک کی اپنے قیادت کی خواہش کو پوراکرنے کیلئے اوزار کے طور پر استعمال کیا
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:01:35
مرکزی کابینہ نے آج اس بل کو منظوری دے دی، جس میں کرایہ کے کوکھ والی ماؤں کے حقوق کے تحفظ کے انتظامات کئے گئے ہیں اور اس طرح کے بچوں کے والدین کو قانونی منظوری دینے کی تجویز ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 20:25:33
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ انہوں نے آر ایس ایس پر کبھی ایسی تنظیم کے طورپرالزام نہیں لگایا ہے جس نے مہاتما گاندھی کو قتل کیا بلکہ کہا ہے کہ اس سے وابستہ ایک شخص ان کے قتل کے لیے ذمہ دارہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 20:15:21
ہم سے دستوری حق چھینا جارہا ہے اور ہم پر جبراً ہندوتوا تھوپا جارہا ہے ۔یہ باتیں مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر پٹنی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہی
View more
Wed, 24 Aug 2016 20:09:52
تمل ناڈو حکومت نے کورٹ میں بتایا ہے کہ ڈی ایم کے کے خلاف 48کیسز ہیں جس میں سے 28پارٹی سربراہ وجے کانت کے خلاف ہی ہیں۔ڈی ایم کے کے خلاف 85کیسز اور سبرامنیم سوامی کے خلاف پانچ کیسز ہیں۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 20:00:44
مہاراشٹر میں دہی-ہانڈی معاملے پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ دہی ہانڈی کی اونچائی 20فٹ سے زیادہ نہیں بڑھے گی
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:56:54
اپوزیشن پارٹیوں کے سخت احتجاج کے باوجود شیوسینا اور بی جے پی حکومت ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)نے میونسپل کارپوریشن کے تمام اسکولوں میں یوگا اور سوریہ نمسکار کو لازمی کرنے سے متعلق ایک تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:41:03
ہندوستان اور پاکستان کو بات چیت کے لیے آمادہ کرتے ہوئے اور اسٹریٹیجک استحکام کے لیے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے امریکہ نے دونوں ممالک سے وسیع جوہری ٹیسٹ پابندی سمجھوتہ (سی ٹی بی ٹی )پر دستخط کرنے اور اس کی توثیق کرنے کے لیے کہا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:36:52
اسلامی عائلی قوانین سے متعلق غلط فہمیوں اور ان معاملات میں ملک کی عدالتوں کے ذریعے شریعت متصادم فیصلو ں سے جوصورت حال پیدا ہوئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy