Sat, 27 Aug 2016 20:53:14
وزیر کھیل وجے گوئل نے آج کہا کہ اس سال کے نیشنل کھیل ایوارڈ کے لیے منتخب کئے گئے کھلاڑی کل یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے،
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:52:08
سوراج ابھیان کے لیڈر یوگیندر یادو نے آج الزام لگایا کہ آپ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سے مختلف زمروں کے تحت شراب کی فروختگی کے لیے 400سے زیادہ لائسنس دیا
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:48:25
بہار میں گنگا سمیت دیگر ندیوں میں حالیہ آئے سیلاب سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 4 لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی سیلاب سے 34.69لاکھ آبادی متاثر ہوئی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:44:51
راشٹریہ جنتا دل سپریمو لالو پرساد نے مرکزی ملازمین کے لیے ساتویں پے کمیشن کی طرز پر صحافیوں اور غیر صحافیوں کے لیے نئے پے کمیشن کی تشکیل کے مطالبہ کی آج حمایت کی
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:40:43
کرناٹک حکومت آج بھی اپنے اس موقف پر قائم رہی کہ وہ ریاست میں سنگین مشکلات کی وجہ سے کاویری ندی کا پانی تمل ناڈو کو نہیں دے سکتی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:37:59
ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک تبصرے میں کہا ہے کہ سنگین نوعیت کے جرم کو کسی شخص کے خلاف نہیں بلکہ معاشرے کے خلاف جرم سمجھا جانا چاہیے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:33:50
کانگریس جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے ’’پاکستان کے جہنم ہونے ‘‘سے متعلق بیان کے لیے وزیر دفاع منوہر پاریکر کو آج تنقید کا نشانہ بنایا اور سوال کیا کہ پاریکر نے اس وقت اعتراض کیوں نہیں کیا تھا
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:30:41
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیمی اداروں کو کھلے اظہاررائے کا مرکز ہونا چاہئے اور وہاں بحث کو فروغ دیا جانا چاہئے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:26:08
جموں کشمیر کی موجودہ بدامنی حالات کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی پی ڈی ایف۔بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے آج کہا کہ جموں کشمیر ہاتھ سے باہر جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy