Sun, 28 Aug 2016 19:21:09
عام آدمی پارٹی کے چار باغی ممبران پارلیمنٹ گزشتہ ایک ماہ سے زیادہ وقت سے اس کے لیے پریشانیاں کھڑی کر رہے ہیں لیکن پارٹی نے پنجاب اسمبلی انتخابات سے پہلے ایک اور مورچہ کو ہوا دینے سے بچنے کی خاطر انہیں برخاست نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:17:55
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت اور ریاست کے وزیر برائے توانائی ترقی کارپوریشن کو نوٹس جاری کرکے مفادعامہ کی ایک عرضی پر ان کا جواب مانگا ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:14:27
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ کشمیر میں نوجوانوں کو مبینہ طورپر جہاد کے لیے مشتعل کرنے والے لوگوں نے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر رکھا ہے اور نوجوانوں کو ایسے لوگوں کے بارے میں آگاہ کئے جانے کی ضرورت ہے جو ملکی اتحاد کو نقصان پہنچانے کے ذاتی مفاد کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 18:28:53
تاج محل میں سیاحوں کا داخلہ محدود ہو سکتا ہے کیونکہ حکومت 17ویں صدی کی اس مغلیہ یادگار اور عالمی ثقافتی ورثہ کے لیے ایک جامع تحفظ اور بھیڑ انتظام منصوبے پر غور کر رہی ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 18:23:45
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اپنے انتخابی حلقہ سے باہر ہوا ئی سفر پر کسی اسٹار کمپینر کے اخراجات امیدوار کے طور پر اس کے ذاتی انتخابی اخراجات کی شکل میں نہیں جوڑاجائے گا۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 17:57:31
گزشتہ24،25اگست کی رات کوہریانہ کے نوح ضلع کے ڈنگرہیڑی گاؤں میں رونماہونے والے قتل اور عصمت دری کے واقعہ کونہایت ہی وحشیانہ اور انسانیت سوزقراردیتے ہوئے مذکورہ گاؤں کے دورہ کے موقع پرممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے متاثرین کوانصاف دلانے کے لیے ہریانہ سرکاراورمرکزی وزارتِ داخلہ سے فوری اقدامات کامطالبہ کیاہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 17:44:44
سری نگر کے کچھ حصوں میں اور جنوبی کشمیر کے دو شہروں میں کرفیو اب بھی لگا ہوا ہے اور باقی وادی میں لوگوں کے جمع ہونے پر روک جوں کی توں ہے جس کی وجہ سے وادی میں مسلسل 51ویں دن عام معمولات زندگی مفلوج ہے۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 17:42:48
دہلی ہائی کورٹ میں دائر ایک درخواست میں ’’آپ‘‘ حکومت اور کارپوریشنز پر الزام لگایا گیا ہے کہ ڈینگو کنٹرول کرنے کے لئے وہ مستعدی اور ذمہ داری سے کام نہیں کر رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy