Mon, 29 Aug 2016 20:32:02
ایک طرف وزیر اعظم کا دفتر کشمیر میں کشیدگی کا پرامن حل تلاش کرنے میں مسلسل جٹا ہوا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ جموں و کشمیر میں بھیجے جانے کے لئے نیا گورنر بھی تلاش کر رہا ہے
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:28:13
ممبئی کی آدرش سوسائٹی معاملے میں سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے سخت رخ اپنایا۔سپریم کورٹ نے آدرش سوسائٹی کوسخت پھٹکارلگاتے ہوئے کہا کہ آپ کوہمارے حکم پرعمل کرناہوگااورساری بلڈنگ کو مرکز کے حوالے کرنا پڑے گا
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:24:05
بی جے پی کے ایم پی اور دلت لیڈر ادت راج نے مایہ ناز کھلاڑی اسین بولٹ کے انسٹرکٹر کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں یہ کہہ کر آج لوگوں کو چونکا دیا کہ غربت میں جنم لینے کے باوجود جمیکا کے اتھلیٹ اسین بولٹ اولمپکس میں نو طلائی تمغہ جیت پائے کیونکہ ان کے انسٹرکٹر نے انہیں دن میں دو بار بیف کھانے کا مشورہ دیا تھا۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:11:15
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں ایک کل جماعتی وفد چار ستمبر کو جموں کشمیر کا دورہ کرے گا۔امید ہے کہ وادی میں امن قائم کرنے کی کوششوں کے تحت وفد مختلف طبقوں کے لوگوں سے بات چیت کرے گا
View more
Mon, 29 Aug 2016 19:25:13
ناری شکتی کاجیتاحاگتا نظارہ آج صدارتی محل میں دیکھنے کو ملا جب صدر نے ریو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، پہلوان ساکشی ملک اور جمناسٹ دیپا کرماکر کو راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جبکہ شوٹر جیتو رائے کو بھی ملک کا یہ سب سے اعلی کھیل ایوارڈ پیش کیا گیا
View more
Mon, 29 Aug 2016 19:20:07
ریو اولمپکس میں 3000 میٹرا سٹیپل چیس میں 10ویں مقام پر رہی لمبی دوری کی ر نر للتا بابر نے آج کہا کہ ہندوستان میں ٹریک اور فیلڈ میں مقابلے کا فقدان ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر کارکردگی گراف بہتر نہیں ہو پاتا
View more
Mon, 29 Aug 2016 19:15:21
ہندوستان کے ون ڈے ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم گھریلو سیشن کے آخر میں کھیل کے طویل فارمیٹ میں ٹاپ رینکنگ پھر حاصل کر سکتی ہے
View more
Mon, 29 Aug 2016 18:28:37
علمی اصطلاح میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل دونوں پرسنت کا اطلاق ہوتاہے،سنت کا لغوی معنی بھی طریقہ ہے اورسیدھے طورپریہ کہا جا سکتا ہے کہ جوعمل آپؐ کے قول سے یاعمل سے ثابت ہووہ سنت ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy