Sun, 15 Apr 2018 13:11:17
محکمہ تعلیم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق یکم مارچ سے شروع ہوکر 17مارچ کو ختم ہونے والے پی یو سی سیکنڈ ایئر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 30اپریل کو ہوگا اور 23مارچ سے شروع ہوکر 6اپریل کو اختتام پزیر ہونے والے ایس ایس ایل سی کے نتائج 7مئی کو ظاہر کیے جائیں گے۔
View more
Sun, 15 Apr 2018 13:07:51
کرناٹکا اسمبلی انتخابات کے پس منظر میں سوشیل میڈیا پر خاص کر الیکشن گروپس بناکر بحث و مباحثہ چھیڑنے والے انٹرنیٹ شہری (Netizens) ہوشیار ہوجائیں کیونکہ سوشیل میڈیا پرکسی بھی پارٹی یا امیدوار کی حمایت یا مخالفت والی پوسٹنگ بھی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آسکتی ہے اور ایسے افراد پر کیس بھی درج کیے جاسکتے ہیں۔
View more
Tue, 27 Mar 2018 18:59:13
یہ الیکشن اور اقتدار کی ہوس انسان سے جو کچھ بھی نہ کروالے وہ کم ہے۔ اب جنتا دل (ایس ) کو ہی لیجیے۔خود سیکیولر ازم کا ٹیاگ لگانے والی یہ پارٹی ماضی میں زعفرانی پارٹی کے ساتھ معاہدہ کرکے اقتدار پر قبضہ جمانے کا کام کرچکی ہے۔ اس بار الیکشن کا موسم شروع ہوتے ہی کانگریس پر جم کر حملے کرنے اور وزیرا علیٰ سدارامیا کے ساتھ کسی بھی قسم کا انتخابی معاہدہ نہ کرنے کے اعلانات بھی اس پارٹی کی جانب سے بار بار ہ
View more
Sun, 25 Feb 2018 19:44:42
کنڈلور۔25/فروری (ایس او نیوز/موصولہ رپورٹ ) جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور کے زیر اہتمام ضیاء پبلک اسکول کے سیمنار ہال میں "کل ھند فقہ شافعی مشاورتی نشست"کے عنوان پر ایک عظیم الشان اور تاریخی اجلاس منعقد ہوا.
View more
Mon, 19 Feb 2018 18:10:19
کنڈلور 19؍فروری (ایس او نیوز)ملکی سطح پر فقہ شافعی کے اصو ل و طریقہ کار کے مطابق پیش آمدہ جدید مسائل کی تحلیل و تجزیہ کے لئے فر زندان شا فعیہ کو ایک جٹ کر نے اور بحث و مناقشہ کرنےکنداپور سے قریب جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور - میں بتاریخ ۵جمادی الثانیہ ۱۴۳۹ھ مطابق 22/فروری 2018 کو" کل ہند فقہ شافعہ -مشاورتی نشست کا انعقاکیا جارہاہے ۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 18:30:13
28دسمبر2017کو طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد آج 3جنوری 2018کو راجیہ سبھا میں منظوری کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ایوان میں اس بل پرگرماگرم بحث ہوئی۔متحداپوزیشن نے اس بل کوسلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 17:17:27
ہوناور میں معمولی سڑک حادثے سے شروع ہونے والا جھگڑا باقاعدہ فرقہ وارانہ فساد میں بدلنے اور اطراف کے علاقوں تک تشدد پھیل جانے کے پس منظر میں پریش میستا نامی نوجوان کی ہلاکت کو مسلم دہشت گردی سے جوڑنے کی جو سازش اور کوشش بی جے پی اور سنگھ پریوار کے لیڈروں کی طرف سے کی گئی تھی، اسے پوسٹ مارٹم کے بعد فورنسک جانچ کی رپورٹ سے بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 16:48:02
صدرجمہوریہ رام ناتھ کوئند نے میسور کے سابق حکمران ٹیپو سلطان کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ انگریزوں سے لڑتے ہوئے انہوں نے ہیرو جیسی موت پائی۔ صدرجمہوریہ کا یہ بیان چند دن پہلے ٹیپو سلطان سے متعلق تنازعہ کے اٹھنے کے بعد سامنے آیا ہے کیو ں کہ کرناٹک کی حکومت نے 10نومبر کو ٹیپو سلطان کی یوم پیدائش تقاریب منانے کامنصوبہ تیار کیا ہے ۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 13:50:32
الیکشن کمیشن گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر رہا ہے۔ گجرات میں 182 نشستوں پر الیکشن ہونا ہے۔ یہاں، مجموعی طور پر 50 ہزار 128 پولنگ اسٹیشن ہوں گے۔ ریاست میں تقریبا 4 کروڑ تیس لاکھ ووٹر ہیں۔ انتخابی ضابطہ اخلاق ابھی سے نافذ کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy