Sun, 03 Mar 2019 20:34:31
نیشنل تمباکو کنٹرو ل پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ تمباکو کنٹرول سیل کاروار کی سہ ماہی میٹنگ میں 2مارچ کو ڈی سی کے دفتر میں ایڈیشنل ڈی سی کاروار کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میںCOTPAقانون 2003کی دفعہ 4,5,6,6a,6bکے تحت تمباکو نوشی اور اس سے تیار شدہ اشیاء کے استعمال پر قابو پانے کے لئے مختلف محکمہ جات طرف سے کی گئی کوششوں کو جائزہ لیا گیا۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 20:28:53
سرسی ماری کمپا پی یو کالج میں 5اور6مارچ کو مرکزی حکومت کے راشٹریہ آروگیہ ابھیان اسکیم کے تحت ’آروگیہ میلہ‘ کا انعقاد کیا جائے گا۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 20:10:31
آنے والے لوک سبھا الیکشن کے تعلق سے تیاریوں کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ اسی کی ایک کڑی کے طور پرتقریباً ہر جگہ بی جے پی کی طرف سے یووامورچہ کی موٹر بائک ریالیاں نکالی جارہی ہیں۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 18:09:16
مرڈیشور بستی مکّی نامی علاقے میں واقع مرارجی رہائشی اسکول کی 6طلبہ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد غذائی سمیت(فوڈ پویزننگ) کا شکار ہوگئے جس کے بعد علاج کے لئے انہیں شیرالی کے اسپتال میں منتقل کرنا پڑا۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 17:56:41
ماہی گیری کرکے واپس لوٹ رہی بوٹ سے نیوی اہلکاروں نے بیچ سمندر میں ہیلی کاپٹر سے تھیلی اتارکر مفت میں مچھلیاں حاصل کیں جس کا ویڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور نیوی افسران کی ا س حرکت کی ہر طرف سے مذمت کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 12:34:51
سبرامنیا مندر کی ایک مذہبی رسم تعلق سے تبصرے کو لے کر ہندوجاگرن ویدیکے تعلقہ سکریٹری گروپرسادپانجا کی قیادت میں ایک گروہ کا چیترا کنداپورا نامی ہندوتواوادی اشتعال انگیز مقررکے حامیوں کے ساتھ تصادم ہوگیا جس میں ایچ جے وی کے لیڈر گروپرساد کے سر پر گہری چوٹ آنے سے اسے سرکاری اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:02:25
کل 4 صفر المظفر 1440 مطابق 14 اکتوبر 2018 بروز اتوار بعد نماز عصر ساڑھے پانچ بجے مدرسہ خیر العلوم کی عمارت کا سنگ بنیاد ،
View more
Wed, 19 Sep 2018 20:34:34
دنیائے اردو ادب میں اسلامی افکار و تصورات کی ترویج و اشاعت کے لئے سرگرم قافلۂ ادب اسلامی کے عظیم المرتبت شاعر و ادیب جناب ڈاکٹر محمد حسین فطرتؔ بھٹکلی نے کچھ عرصے تک ضعف و پیرانہ سالی سے متعلقہ علالت کا شکار رہنے کے بعد 84سال کی عمر میں آج داعئ اجل کو لبیک کہا۔ بعد نماز ظہر جامعہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور بھٹکل کے قدیم قبرستان میں ان کے سیکڑوں چاہنے والوں کی موجودگی میں تدفین عمل میں آئی۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 17:41:04
بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری ہوتے ہی جہاں شمالی کینرا کے کمٹہ میں بغاوت کی ہوا چل پڑی، وہیں پر ضلع جنوبی کینرا میں بھی بے چینی اور مخالفت کے سُر سنائی دینے لگے ہیں۔ منگلورونارتھ میں امیدوار بننے کی آس لگائے بیٹھے سابق وزیرجے کرشناپالیمار کی جگہ بی جے پی نے ڈاکٹر بھرت شیٹی کو اپنا امیدوار بنایا ہے جہاں سے فی الوقت سٹنگ ایم ایل اے محی الدین باوا کانگریسی امیدوار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy