Tue, 11 Jul 2017 21:25:43
جنوبی کینرا کے ضلع انچارج وزیر رماناتھ رائے نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ابھی حال ہی میں اشرف اور شرتھ کاجو قتل ہوا ہے ، وہ محض فرقہ وارانہ بد امنی کا نتیجہ نہیں ہے ، بلکہ اسے بالکل منصوبہ بند طریقے سے انجام دیا گیا ہے۔اس لئے میں قانون کے دائرے میں ہر وہ ممکنہ کوشش کررہا ہوں ، جو مجرموں کو گرفتار کرنے کے لئے ضروری ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 21:22:31
سٹی کرائم برانچ نے یہاں ایک ہوٹل پر دھاوا بولتے ہوئے منسوخ شدہ کرنسی کی شکل میں 3کروڑ11لاکھ روپے ضبط کیے ہیں اور اس ضمن میں6ملزمین کو گرفتار کیا ہے جس میں ایک شخص کا تعلق بھٹکل سے بتایا جاتا ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 21:17:12
الال میں گاڑی اوور ٹیک کرنے کے مسئلے پر الجھنے پڑنے والے کارپر سوارکچھ لوگ ایک ٹیمپو ڈرائیور پر چاقو سے حملہ کردیا اور موقع پر سے فرار ہوگئے ۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 13:06:59
منگلورو شہر کے 5اہم مقامات پر جنوبی کینرامیں اپنی طرز کے پہلے ای۔ٹوائلیٹس کا آغاز 11جولائی سے ہونے جارہا ہے۔کانکریٹ پلیٹ فار م پر کھڑے کیے گئے یہ ٹوائلیٹس اسٹین لیس اسٹیل سے بنائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 13:01:32
پرتشدد واقعات اور کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی طرف سے سخت حفاظتی بندوبست کی نیت سے کی جارہی گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران اتوار کی شب کوبنٹوال کے پانے منگلورو علاقے میں ایک آٹو رکشہ کے اندر موجود افراد کے پاس تیز دھار والا چاقو برآمد ہوا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:26:51
رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے ملت فاؤنڈیشن تعلقہ کنداپور کی جانب سے کل جمعہ شام کو کلاسک آڈیٹوریم تراسی میں استقبال رمضان کے عنوان سے ایک عظیم الشان اجلاس منعقد کیاگیا ۔
View more
Wed, 17 May 2017 19:43:30
رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے ملت فاؤنڈیشن تعلقہ کنداپور کی جانب سے کلاسک آڈیٹوریم تراسی میں استقبال رمضان کے عنوان سے ایک عظیم اشان اجلاس منعقد کیاجائے گا ۔
View more
Wed, 10 May 2017 17:46:15
شادی کا وعدہ کرکے اس کے ساتھ جسمانی تعلقات پیداکرنے اور نوجوان لڑکی کو حاملہ کرنے کے بعد اس سے دغا کرتے ہوئے کسی اور لڑکی سے شادی رچانے والے نوجوان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Wed, 10 May 2017 17:36:51
کمٹہ کی اگناشنی پہاڑی کے قریب شادی میں شرکت کے لئے مسافروں کو لے جانے والی ٹیمپو پلٹ جانے سے 20زیادہ مسافروں کو چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy