Tue, 11 Nov 2025 16:42:24
بھٹکل میں نیشل ہائی وے فورلین کے نامکمل ، غیر معیاری اور بغیر سروس روڈ کے تعمیراتی کام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے دبئی میں بھی آواز اُٹھائی گئی اور کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کی دبئی آمد کے موقع پر اُن سے مطالبہ کیا گیا کہ بھٹکل میں عوام کو درپیش ان سنگین مسائل کی طرف توجہ دی جائے اور بڑھتے حادثات کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 23:55:42
بھٹکل پریمیئر لیگ (BPL) نے اپنے 12ویں ایڈیشن کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو 4 جنوری 2026 سے شروع ہو کر 1 فروری 2026 کو شاندار فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 20:46:48
گلف میڈیکل یونیورسٹی (GMU) اور تُھمبے گروپ نے تُھمبے انٹرنیشنل ریسرچ گرانٹ 2025-26 کے لیے درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے، جو اب 15 دسمبر 2025 تک کھلی رہے گی۔
View more
Fri, 07 Nov 2025 23:30:20
بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن کویت کی دو سالہ میعاد کے لیے جمعرات کو منعقدہ انتخابات میں ہاشم معلم کو صدر اور فیاض احمد ایم جے کو ایک بار پھر جنرل سکریٹری کے طور پر منتخب کیا گیا۔
View more
Fri, 31 Oct 2025 09:48:17
بھٹکل کمیونٹی جدہ کیریئر گائیڈنس کمیٹی کے زیرِ اہتمام 30 اکتوبر 2025 بروز جمعرات شب، جناب ابوالمعیز جوکاکو صاحب کے مکان پر ایک نہایت معنی خیز اور تربیتی پروگرام بعنوان "Basic Islamic Values and Principles of Adolescence"
View more
Sun, 26 Oct 2025 17:04:39
تُھمبے فزیکل تھیراپی اینڈ ری ہیبیلیٹیشن اسپتال، جو گلف میڈیکل یونیورسٹی (جی ایم یو) کے کالج آف ہیلتھ سائنسز اور تُھمبے ہیلتھ کیئر ڈویژن کا حصہ ہے، نے "انویشن اِن ری ہیبیلیٹیشن پریکٹس اینڈ میڈیسن" کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی سالانہ ایوارڈز اور کانفرنس کا انعقاد تُھمبے میڈی سٹی، عجمان میں کیا۔
View more
Sun, 26 Oct 2025 06:37:40
ھٹکل نوائط کمیونٹی ریاض کے انتخابات پُرامن اور منظم انداز میں منعقد ہوئے، جن میں 71 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی، جن میں سے 28 فیصد ووٹ آن لائن کاسٹ کیے گئے
View more
Sat, 25 Oct 2025 10:49:52
سعودی عرب میں جاری موجودہ عمرہ سیزن کے دوران غیر معمولی تعداد میں زائرین نے شرکت کی ہے۔ وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق سیزن کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری کیے جا چکے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ تعداد پاکستان سے تعلق رکھنے والے زائرین کی ہے، جبکہ انڈونیشیا دوسرے اور ہندوستان تیسرے نمبر پر رہا۔
View more