Sun, 24 Aug 2025 00:46:03
دبئی میں 31 اگست بروز اتوار پہلی بار بھٹکل پرو کبڈی ٹورنامنٹ منعقد ہونے جارہا ہے، جس میں گلف کے مختلف ممالک میں مقیم بھٹکلی کھلاڑی حصہ لیں گے۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 19:57:34
: متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا صحت عامہ کا اعترافی پلیٹ فارم "ہیلتھ ایوارڈز 2025" اس سال اپنے سب سے بڑے ایڈیشن کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔ یہ تقریب ہیلتھ میگزین اور تھمبے میڈیا کے زیرِ اہتمام 9/ اکتوبر کو گرینڈ حیات دبئی میں منعقد ہوگی، جس میں ایک ہزار سے زائد شرکاء کی شرکت متوقع ہے۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 18:20:56
بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے قیام کے پچاس سال مکمل ہونے پر، تین ماہ قبل دبئی میں شاندار تقریب کے بعد، گذشتہ روز بھٹکل رابطہ ہال میں بھی جشن پناس 2025 کے عنوان سے ایک پررونق تقریب منعقد ہوئی
View more
Sun, 03 Aug 2025 11:32:11
ٹکل مسلم جماعت بحرین کے سالانہ اجلاس کے بعد منعقدہ عہدیداران کے انتخاب میں جناب سرفراز محتشم صدر کے عہدہ پر منتخب ہوگئے جبکہ جنرل سکریٹری کے طور پر جناب شاہنواز اسرمٹا کا انتخاب عمل میں آیا ۔ اس بات کی جانکاری جماعت کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Fri, 01 Aug 2025 10:31:43
سعودی عرب کے سیاحتی مقام طائف کے الحدیٰ علاقے میں بدھ کی شام ایک تفریحی جھولا گرنے سے کم از کم 23 افراد زخمی ہو گئے، جن میں کئی نوجوان لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
View more
Tue, 01 Jul 2025 17:34:07
گلف میڈیکل یونیورسٹی [جی ایم یو] میں تومبے کالج آف مینجمنٹ اور صحت عامہ کے زمرے میں جدید ترین سہولت کے ساتھ خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے تمبے لیاب فار اے آئی اِن ہیلتھ کیئر کا افتتاح عمل میں آیا ۔
View more
Mon, 23 Jun 2025 23:44:55
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کی طرف سے راست بمباری کے بعد جیسا کہ ایران نے خلیج فارس میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا، آج پیر کو اس سے اس پر عملی جامہ پہنایا گیا ہے۔
View more
Sun, 15 Jun 2025 12:29:03
دبئی کے مشہور علاقے مرینا میں واقع ایک 67 منزلہ بلند رہائشی عمارت میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں عمارت میں موجود 3820 رہائشیوں کو فوری طور پر بحفاظت نکال لیا گیا۔ آگ پر قابو پانے کے لیے دبئی سول ڈیفنس کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کی اور مسلسل 6 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ بجھانے میں کامیاب ہوگئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy