Fri, 06 Mar 2026 15:19:55
مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر حملوں اور اس کے جواب میں ایران کی جانب سے خطے میں کیے گئے جوابی حملوں کے بعد فضائی سفر شدید متاثر ہو گیا ہے
View more
Thu, 05 Mar 2026 07:59:26
مغربی ایشیا میں فضائی حدود کی بندش کے باعث منگلورو اور متعدد مغربی ایشیائی شہروں کے درمیان بین الاقوامی پروازیں جمعرات کو بھی معطل رہیں گی۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 20:45:36
ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتِ حال کے تناظر میں میزائل اور ڈرون کو قریب سے دیکھنے والے بہت سارے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے
View more
Wed, 04 Mar 2026 16:32:01
مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر جاری مشترکہ حملے پانچویں روز میں داخل ہو گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 11:14:51
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے پر منگل کی صبح ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے معمولی آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 10:48:55
ایران ، امریکہ اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ کے سبب خلیجی ممالک میں مقیم ہندوستانی بالخصوص ممبئی اور اطراف کے شہریوں کا کہنا ہےکہ وہ وہاں محفوظ ہیں اوران کی حکومتیں بھی ان کے تحفظ کیلئے فکر مند ہیں ۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 18:23:11
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت کی ہلاکت کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے
View more
Sun, 01 Mar 2026 06:13:26
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور جواب میں ایران نے وسیع پیمانے پر میزائل اور ڈرون کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy