Tue, 14 Apr 2026 13:52:41
ابنائے ہرمز کو لے کر امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے کے آمنے سامنے آنے کے بعد خلیجی ممالک بالخصوص متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اپنے تمام دفاعی میزائل سسٹمز کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2026 17:28:50
ہیلتھ میگزین نے تُھمبے میڈیا کے اشتراک سے سالانہ ہیلتھ ایوارڈز 2026 کے لیے نامزدگیوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جسے متحدہ عرب امارات کے نمایاں اور بااثر طبی اعزازاتی پلیٹ فارمز میں شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Sun, 05 Apr 2026 22:13:07
BCJ Jeddah successfully organized a String and Shoreline Art Competition, providing a platform for community members to showcase their creativity, with enthusiastic participation and appreciation for the artistic talent displayed.
View more
Sat, 04 Apr 2026 18:21:36
گلف میڈیکل یونیورسٹی نے ایک اہم عالمی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی کالج آف فارمیسی کو ورلڈ یونیورسٹی کیو ایس رینکیگ برائے سبجیکٹ 2026 میں فارمیسی اینڈ فارماکولوجی کے شعبہ میں شامل کرا لیا ہے، جہاں یونیورسٹی کو عالمی سطح پر 351–400 کی درجہ بندی میں جگہ ملی ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 17:21:03
خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیش رفت میں ایرانی حملے کے نتیجے میں دبئی بندرگاہ پر کویت کا ایک تیل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Mar 2026 18:31:49
بھٹکل کمیونٹی جدہ (BCJ) کی جانب سے ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئےامسال بھی عید کی پُر نور رات میں ایک شاندار اور باوقار عید ملن پروگرام منعقد کیا گیا،جس میں بھٹکل برادری کے افراد، معزز مہمانانِ کرام اور ضیوفُ الرحمن نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیے
View more
Thu, 19 Mar 2026 11:49:34
سعودی عرب کی رویتِ ہلال کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، لہٰذا ملک میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ 2026 کو منائی جائے گی۔
View more
Wed, 18 Mar 2026 07:36:20
خلیج کے مختلف علاقوں پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر خلیجی ممالک میں امسال عیدالفطر کی نماز عیدگاہوں کے بجائے مساجد میں ادا کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں
View more
Fri, 13 Mar 2026 00:44:00
بھٹکل کمیونٹی جدہ (BCJ) کی جانب سے عید مِلن 1447ھ کی مرکزی تقریب سے قبل مختلف تعارفی اور تخلیقی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy