Sun, 04 Jan 2026 20:28:25
تھمبے ہیلتھ کیئر نے متحدہ عرب امارات میں واقع اپنے اجمان اور فجیرہ کے اسپتالوں میں دو صحت مند نومولود بچوں کی پیدائش کا اعلان کیا ہے، جو مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے لیے خوشی کے لمحات کا باعث بنی۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 16:51:31
عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس لوٹنے والا کیرالہ کا ایک خاندان سعودی عرب میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ تین کمسن بیٹیاں شدید زخمی ہوکر مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 17:01:20
سعودی عرب نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اس کی قومی سلامتی ایک “ریڈ لائن” ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن کے جنوب میں واقع مکلا بندرگاہ پر ایک محدود فضائی کارروائی کی، جس میں مبینہ طور پر علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشنل کونسل (STC) کو فراہم کی جانے والی فوجی گاڑیوں اور اسلحہ کو نشانہ بنایا گیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:44:01
وزارتِ خارجہ (MEA) کی جانب سے راجیہ سبھا میں پیش کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کے دوران دنیا کے 81 ممالک سے مجموعی طور پر 24,600 سے زائد بھارتی شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔
View more
Fri, 19 Dec 2025 01:37:41
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں جمعرات کی علی الصبح موسلادھار بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے، جبکہ راس الخیمہ میں ایک بھارتی تارکِ وطن نوجوان کی ہلاکت کی افسوسناک خبر بھی سامنے آئی ہے۔
View more
Fri, 12 Dec 2025 23:20:48
دبئی کے قریب عجمان میں اگلے سال 4 جنوری سے شروع ہونے والے بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے بارہویں عالیشان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے گذشتہ روز کھلاڑیوں کی نیلامی منعقد ہوئی، جس میں محمد علی جوشیدی سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر ابھرے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 14:50:44
کرناٹک کمیونٹی کے اراکین نے ہفتہ 6 دسمبر 2025 کو شارجہ میں واقع تھمبے وِلّا میں ایک پُروقار تقریب میں شرکت کی، جہاں تُھمبے گروپ کے متحدہ عرب امارات میں 28 سالہ شاندار سفر کا جشن منایا گیا۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 11:34:16
قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے ہفتہ کے روز تصدیق کی ہے کہ غزہ کی جنگ سے متعلق مذاکرات ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔
View more
Sat, 06 Dec 2025 17:47:05
دبئی کے قریب عجمان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے AUZ T20 بلاسٹ ایڈیشن 3 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آرگنائزر AUZ Challengers نے Fab11 کو شکست دے کر شاندار کامیابی درج کی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy