Sat, 14 Feb 2026 20:46:00
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں انڈین نوائط کمیونٹی کے انتخابات خوش اسلوبی سے مکمل ہوگئے، جس میں عبدالرب اسماعیلجی صدر اور رزین رکن الدین جنرل سکریٹری منتخب قرار پائے۔
View more
Fri, 13 Feb 2026 19:05:33
چاند رات میں ابھی چار دن باقی ہیں، تاہم چاند کی باقاعدہ رویت سے قبل ہی دنیا کے بعض ممالک نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر رمضان المبارک 1447ھ کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 15:02:03
تھمبے گروپ نے دبئی کے علاقے القصیص میں تھمبے میڈیسٹی دبئی کے افتتاح کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت پورے علاقے کو ایک جامع اور مربوط تعلیمی و طبی مرکز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 17:40:27
دبئی کے قریب عجمان میں منعقدہ بھٹکل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے زیڈ ڈائمنڈ رائیڈرس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رس بہار چیلنجرس کو باآسانی شکست دے کر ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کر لیا
View more
Mon, 02 Feb 2026 18:18:53
متحدہ عرب امارات کے عجمان میں واقع مشہور تھمبے یونیورسٹی ہاسپٹل نے جدید قلبی طبی خدمات کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنی پہلی کورونری آرٹری بائی پاس گرافٹنگ (CABG) سرجری کامیابی کے ساتھ انجام دے دی ہے۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 20:26:20
: دبئی میں جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ کل اتوار، یکم فروری کو عجمان کے قریب اول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 16:07:00
متحدہ عرب امارات کے عجمان کے قریب واقع اسٹیڈیم میں جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ اب اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں اتوار 25 جنوری کو سیمی فائنلز کے دو زبردست مقابلے شائقینِ کرکٹ کی بھرپور توجہ کا مرکز ہوں گے۔
View more
Wed, 21 Jan 2026 17:36:39
گلف میڈیکل یونیورسٹی (GMU) کے ذیلی ادارے تھمبے کالج آف مینجمنٹ اینڈ اے آئی اِن ہیلتھ کیئر نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنی ڈیٹاویو ٹیکنالوجیز کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں
View more
Thu, 15 Jan 2026 00:22:30
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکا نے خطے میں واقع اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy