Thu, 30 Jan 2025 10:25:00
سعودی عرب کے مغربی علاقے جیزان کے قریب ایک المناک سڑک حادثے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جن میں 9 ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، حادثہ اتوار دیر رات کو پیش آیا تھا۔
View more
Tue, 28 Jan 2025 19:10:13
بی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں این سی ڈی اسمیشرز نے رائزنگ اسٹارس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے فائنل مقابلہ جیت لیا، جبکہ رائزنگ اسٹارس کو دوسرے مقام پر اکتفا کرنا پڑا۔
View more
Mon, 27 Jan 2025 12:16:59
تحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک مالیاتی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کی جانب سے کئے گئے سروے کے نتائج نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ملک کی نصف سے زائد آبادی اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کر رہی ہے۔ گزشتہ سال، سروے میں شامل 50.46 فیصد افراد نے اپنی کمائی سے زیادہ رقم خرچ کی تھی۔
View more
Sun, 26 Jan 2025 02:58:38
دبئی میں جاری جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ (بی پی ایل) کا فائنل مقابلہ آج اتوار شام کو کھیلا جائے گا جس کے لئے الراس سے کرکٹ گراونڈ جانے کے لئے بی پی ایل انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے خصوصی سواریوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Jan 2025 17:03:45
دبئی کے قریب شارجہ جے ایم آر گراونڈ میں منعقدہ جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں رائزنگ اسٹار نے ڈی وی ایس یونائیٹڈ کو اور دوسرے سیمی فائنل میں نوائط کرکٹ دبئی (این سی ڈی) اسمیشرس نے ابوظبی رائیڈرس کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
View more
Mon, 13 Jan 2025 02:41:35
دبئی کے قریب شارجہ زید ۔روڈ پر واقع جے ایم آر گراؤنڈ میں منعقدہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل جان بروس بھٹکل پریئمیر لیگ ( بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ میں این سی ڈی اسمیشرس، ڈی وی ایس یونائیٹڈ ، ابوظبی رائیڈرس اور،رائسنگ اسٹار ٹیموں نے کھیلے گئے تین لیگ میچس میں سے دو ، دو میچ جیت کر سیمی فائنلس تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں
View more
Mon, 06 Jan 2025 19:30:51
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ کئی علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے اور جدہ ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
View more
Mon, 06 Jan 2025 03:28:24
جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئیر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دوسرے اتوار کو کھیلے گئے چار میچس میں ڈی وی ایس یونائیٹیڈ ، رائسنگ اسٹارس ، حنیف چارجرس اور فیب الیون چارجرس نے شاندار جیت درج کی۔
View more
Sun, 05 Jan 2025 03:25:42
بھٹکل مسلم جماعت (منطقۃ الشرقیہ) کی جانب سے بریسٹ کینسر کے متعلق دو روزہ آگہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلا سیشن جمعہ کو مولانا ثناء اللہ ایم ایچ کی رہائش گاہ جبیل میں نماز عشاء کے بعد منعقد ہوا، جبکہ دوسرا سیشن سنیچر کو بعد نماز عصر دمام میں سیکو بلڈنگ، مدرسہ تعلیم القرآن میں منعقد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy