Sat, 23 May 2026 10:52:55
سعودی عرب نے حج 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں سکیورٹی، ٹرانسپورٹ اور انتظامی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حج کے مقدس اجتماع کو کسی بھی طرح کی سیاسی سرگرمی یا تنازعہ سے محفوظ رکھا جائے گا۔
View more
Thu, 21 May 2026 18:34:09
ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے صرف تیل بازار یا مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ہی زلزلہ نہیں آیا بلکہ دبئی جیسے عالمی بزنس ہب کی بنیاد تک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2026 19:00:29
تھمبے گروپ نے متحدہ عرب امارات میں اپنی نوعیت کے پہلے نجی ویٹرنری ٹیچنگ اسپتال اور کالج آف ویٹرنری میڈیسن کی بنیاد رکھی ہے، جس کا مقصد جانوروں کے علاج معالجے اور ویٹرنری تعلیم کے شعبے میں ایک نیا دور شروع کرنا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2026 19:56:14
دبئی اور امارات میں مقیم کرکٹ کھلاڑیوں کو متحد کرکے ان کے درمیان ائی پی ایل طرز پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد کرنے میں معروف بھٹکل پریمئر لیگ (بی پی ایل) کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا
View more
Sat, 09 May 2026 12:22:45
ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ماحول میں ہندوستان کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری متحدہ عرب امارات پہنچے،
View more
Sun, 03 May 2026 18:16:54
متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھاریٹی نے ملک میں فضائی ٹریفک کی مکمل بحالی کا اعلان کردیا، حکام کا کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے تحت لگائی گئی عارضی پابندیاں اب ختم کردی گئی ہیں اور پروازیں اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 12:24:26
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 12:54:42
کویت نے دو ماہ کی بندش کے بعد کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئے اپنی فضائی حدود کو کھول دیا ہے کیونکہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار رہتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy