Sat, 08 Mar 2025 00:00:27
بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (BMA Riyadh) کے زیر اہتمام ایک شاندار اور روحانی افطار پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں بھٹکل کے مرکزی ادارے سے تشریف لائے ہوئے معزز مہمان، مولانا طلحہ رکن الدین اور مولانا وصی اللہ ڈی ایف کا پرتپاک استقبال کیا گیا
View more
Tue, 04 Mar 2025 07:13:37
تُھمبے گروپ کے بانی صدر ڈاکٹر تُھمبے معین الدین کو طبی تعلیم، صحت کی جدت اور فلاحی خدمات میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں دو ممتاز اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگریاں دی گئی ۔ ڈاکٹریٹ کی یہ اعزازی ڈگریاں چِتکارا یونیورسٹی انڈیا اور ازبکستان کی فرغانہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے عطا کیں، جو عالمی صحت کے شعبے میں ان کے گہرے اثر و رسوخ کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔
View more
Tue, 25 Feb 2025 19:43:03
دبئی میں بھٹکل مسلم جماعت کے پچاس سال مکمل ہونے پر جماعت کی جانب سے جشن پناس پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ اس تعلق سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے جماعت کے جنرل سکریٹری جیلانی متشم نے بتایا کہ یہ پروگرام مؤرخہ 4 مئی 2025 ء بروز اتوار دبئی میں گرانڈ حیات ہوٹل(Grand Hyatt Dubai)میں منعقد ہوگا۔
View more
Mon, 17 Feb 2025 23:59:30
دبئی کے قریب شارجہ میدان میں منعقدہ جوکا کوچمپئن ٹرافی سیزن ٹو، کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رویل نے مدینہ کو شکست دیتے ہوئے میدان مارلیا جبکہ مدینہ کو رنرز آپ ٹرافی پر اکتفا کرنا پڑا۔
View more
Mon, 17 Feb 2025 15:14:26
بھٹکل مسلم جماعت قطر (BMJQ) کے زیرِ اہتمام منعقدہ "بی ایم جے کیو فیسٹا 2.0" جمعہ کے روز ایک شاندار اور یادگار گیٹ ٹوگیدر کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ یہ رنگا رنگ ایونٹ، جس میں بھٹکل کے ساتھ ساتھ بھٹکل کے پڑوسی قصبوں شیرور، بیندور، مرڈیشور اور منکی کے باشندے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے، بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
View more
Sun, 16 Feb 2025 04:27:02
دبئی میں یکم فروری سے جاری جوکا کوچمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کی شام کھیلا جائے گا، جبکہ صبح اور دوپہر میں دو سیمی فائنل مقابلے ہوں گے۔
View more
Fri, 14 Feb 2025 23:12:15
مرکز النوائط ابوظبی کی نئی انتظامیہ کے لئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا، جس میں اشرف علی مصباح کو ایک بار پھر صدر اور آفتاب ایم جے کو جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا۔ یہ فیصلہ 13 فروری کو منعقدہ پہلی انتظامی نشست میں کیا گیا، جس میں 2025-2027 کی میعاد کے لیے دیگر عہدیداران کا بھی تقرر کیا گیا۔
View more