Thu, 23 Feb 2023 22:26:28
جمعرات کو یہاں کاویری پٹنم کے قریب ایراہلی میں ایک ٹریکٹر اور بس کے درمیان ہوئے تصادم میں تین ماہ کے شیر خوار سمیت پانچ افراد کی موت واقع ہو گئی جبکہ سات افراد شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 23 Feb 2023 21:25:50
دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ کے سلسلہ میں جمعرات 23 فروری کو وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے پی اے ویبھو کے پی سے ای ڈی کے ذریعے پوچھ گچھ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ویبھو ای ڈی کے دفتر پہنچے اور معاملہ پر کوئی تبصرہ کئے بغیر اندر چلے گئے۔ اس کے بعد ای ڈی کے عہدیداروں کی ایک ٹیم نے ان سے پوچھ گچھ کی۔
View more
Thu, 23 Feb 2023 21:03:38
2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے سبھی سیاسی پارٹیوں نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے اتحاد کی کوششوں میں بھی رفتار دینی شروع کر دی ہے،
View more
Thu, 23 Feb 2023 20:40:13
آسام پولیس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے بدھ کو کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا کو راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی۔ اس کے علاوہ ریاستوں میں ان کے خلاف درج ایف آئی آرز کو یکجا کرنے کی درخواست پر آسام اور یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2023 20:36:27
کانگریس کے ترجمان شمبھو شیٹی نے الزام لگایا ہے کہ اسمبلی اسپیکر وشویشورا ہیگڈے کاگیری کی سفارش پر ریاستی کابینہ نے پریش میستا کی موت کے بعد ہوئے فسادات میں ملوث جن 112ملزمین کے مقدمات واپس لیے ہیں وہ صرف سرسی سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں جبکہ ضلع بھر سے ہندوتوا وادی کارکنان پر توڑ پھوڑ اور آتشزنی کے مقدمات دائر کیے گئے تھے۔
View more
Thu, 23 Feb 2023 19:44:36
اُترکنڑا کے جے ڈی ایس صدر گنپیّا گوڈا اور ان کے دیگر دو ساتھی اُس وقت د زخمی ہوگئے جب ان کی کار ایک ٹینکر سے ٹکراگئی۔ حادثہ جمعرات شام کو پیش آیا۔
View more
Thu, 23 Feb 2023 12:12:56
نیتراوتی پُل پر بریک ڈاون کی وجہ سے رکی ہوئی ایک لاری سے دو اسکوٹر ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک اسکوٹر چلانے والا محمد نوفل (26 سال) نامی شخص فوت ہوگیا جبکہ اس کی پچھلی سیٹ پر سوار عمر فاروق اور دوسرا اسکوٹر چلانے والا دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔
View more
Thu, 23 Feb 2023 12:10:54
اڈپی شہر اور مضافات کے علاوہ ضلع کے دوسرے مقامات پر آج علی الصبح اچانک زبردست دھند چھا جانے سے عوام حیرت زدہ رہ گئے اور صبح کے وقت کام پر نکلنے والوں کے لئے دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔
View more
Thu, 23 Feb 2023 12:09:05
ننتھور جنکشن کے پاس پیش آئے حادثہ میں ایک پِک اَپ میں لے جا رہی الیمونیم کی پٹیاں پھسل کر آگے جا رہی کار کی پچھلی ونڈ شیلڈ سے اندر گھس گئیں مگر خوش قسمتی سے ڈرائیور کی جان بال بال بچ گئی کیونکہ یہ پٹیاں ڈرائیور کی سیٹ کے اندر گھس کر پھنس گئیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy