Fri, 24 Feb 2023 21:47:40
سعودی عرب جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کو جمعہ کی صبح تکنیکی خرابی کے بعد کیرالہ کی راجدھانی ترواننت پورم میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
View more
Fri, 24 Feb 2023 21:31:00
فیس بک کی بنیادی کمپنی میٹا میں مزید ایک بڑی چھنٹنی کا امکان ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پرفارمنس بونس کی ادائیگی کے بعد آئندہ ماہ کے شروع میں میٹا (پرانا نام فیس بک) چھنٹنی کے مزید ایک بڑے دور کے لیے تیار ہے، جیسا کہ گزشتہ سال نومبر میں کیا گیا تھا۔ ’دی ورج‘ کی ہفتہ واری کمانڈ لائن کے مطابق میٹا کی قیادت چھنٹنی کے بارے میں اندر یا باہر کچھ بھی بات کرنے سے پرہیز کر رہی ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2023 21:19:43
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلن مسک کے فیصلے نہ صرف ٹوئٹر صارفین کو پریشان کر رہے ہیں، بلکہ ٹوئٹر ملازمین بھی ان کے اقدام سے تنگ آ چکے ہیں۔ دراصل ایلن مسک نے ایک بار پھر ٹوئٹر میں چھنٹنی کی ہے۔ مسک نے وعدہ کیا تھا کہ وہ مزید چھنٹنی نہیں کریں گے، لیکن کئی ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا گیا ہے۔ مسک کی اس وعدہ خلافی سے سبھی ملازمین حیران و پریشان ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2023 21:16:04
کرناٹک میں بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے سرگرم سیاست سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے جمعہ کے روز اسمبلی میں اپنی آخری تقریر کی۔
View more
Fri, 24 Feb 2023 21:10:05
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے حکم نامہ کے مطابق سٹی پولیس کمشنر این ششی کمار کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ پر کلدیپ کمار جین کو تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 24 Feb 2023 21:07:05
جائیداد کے تنازعہ کو لے کر ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کو اُن ہی کے قریبی رشتہ داروں نے دن دھاڑے دھاردار ہتھیار سے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ اس سلسلے میں پولس نے دو لوگوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ بہیمانہ قتل کی یہ واردات شمس الدین سرکل سے 25 کلو میٹر دور تعلقہ کے ہاڈولّی کے اونی باگیلو گاؤں میں جمعہ کو شام قریب 4:30 بجے پیش آئی۔
View more
Fri, 24 Feb 2023 21:05:15
چار دن قبل کڈبا تعلقہ کے رینجیلاڈی گاوں میں دو لوگوں کی جان لینے والے جنگلی ہاتھی کو محکمہ جنگلات کے افسران نے سدھائے گئے تجربہ کار ہاتھیوں کی مدد سے پکڑ لیا مگر صرف ایک ہاتھی پکڑ کر کارروائی بند کرنے پر ناراضی جتاتے ہوئے عوام نے پولیس اور محکمہ جنگلات کے افسران پر پتھراو کیا اور دونوں محکمہ جات کی موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ۔
View more
Fri, 24 Feb 2023 11:27:54
آج جب کہ پوری دنیا و اقوام عالم ترقی کے منازل طے کر رہی ہیں اور پوری دنیا میں آگے بڑھنے کی مقابلہ آرائی جاری ہے جِس میں ہمارا مُلک ہندوستان بھی شامل ہے ، تو وہیں ملک کر اندر بھی موجود الگ الگ طبقات میں یہ دوڑ دیکھنے کو مل رہی ہے
View more
Fri, 24 Feb 2023 00:19:54
امریکی شارٹ سیلنگ کمپنی ہنڈن برگ کی ایک رپورٹ نے اڈانی گروپ کو عرش سے فرش پر پہنچا دیا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد سے ہی اڈانی گروپس کے ساتھ ساتھ گوتم اڈانی بھی سرخیوں میں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy