Thu, 23 Mar 2023 11:51:15
سپریم کورٹ کالجیم نے ضلعی کورٹ کے چار ججوں کو مدراس ہائی کورٹ کے ججوں کی شکل میں تقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ ان چار ججوں میں آر شکتی ویل، پی دھنبل، چناسامی کمپرپن اور کے راج شیکھر کے نام شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس سنجے کشن کول اور کے ایم یوسف نے ان ناموں کی سفارش کی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 11:47:02
کرناٹک اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان فی الحال نہیں ہوا ہے، لیکن سیاسی سرگرمیاں عروج پر چل رہی ہیں۔ اس درمیان بی جے پی کے کئی ناراض لیڈران نے کانگریس کا دامن تھام کر حکمراں جماعت کے لیے پریشانیاں کھڑی کر دی ہیں۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 11:33:49
قریبی علاقہ ولکی میں گذشتہ روز ولکی جامعہ سیدناعمرفاروقؓ کے شعبہ حفظ اور درجہ مکاتب میں سالانہ وثقافتی جلسہ منعقد ہوا جس میں طلباء نے نعت،حمد،تقاریرو نظمیں پیش کر تے ہوئے سامعین سے داد و تحسین حاصل کیں۔ پروگرام کو دو نشستوں میں تقسیم کیا گیا تھا پہلی نشست کی صدارت جناب جدہ احمد بن محی الدین صاحب اوردوسری نشست کی صدارت جناب داولجی محی الدین صاحب (نائب صدر جماعت المسلمین نے کی۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 11:22:29
کیا ممبئی کے سب سے بڑے سلم (جھگی جھونپڑی) دھاراوی کی تعمیر نو کے لیے اڈانی گروپ کو ملا ٹھیکہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے؟ کیا ہنڈن برگ ریسرچ کی رپورٹ کے بعد گروپ کی مالی حالت کو لے کر مہاراشٹر حکومت اندیشہ کا شکار ہے؟ کیا دھارا کی تعمیر نو کے لیے پھر سے بولی لگائی جائے گی؟ یہ ایسے سوال ہیں جو دھاراوی کی تعمیر کو لے کر موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 11:15:27
دفاعی شعبہ کی پبلک سیکٹر کمپنی ’ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ‘ (ایچ اے ایل) میں مرکزی حکومت نے اپنی کچھ حصہ داری فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ آفر فور سیل (او ایف ایس) روٹ کے ذریعہ حکومت ایچ اے ایل میں 3.5 فیصد حصہ داری ’ڈس انویسٹمنٹ‘ کرنے جا رہی ہے۔ شیئر کا فلور پرائس 2450 روپے فکس کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 11:04:54
بھٹکل تعلقہ کے ماروکیری علاقے میں کچھ لوگوں پر شہد کی مکھیوں نے اچانک حملہ کر دیا جس کی وجہ سے اسکولی طلبہ سمیت دس سے زائد افرد زخمی ہوگئے اور انہیں علاج کے لئے اسپتال لے جانے کی نوبت آئی ۔
View more
Wed, 22 Mar 2023 13:39:47
ضلع ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا کولیکٹّی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ آنے والے اسمبلی الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ انتخابات کے دوران امن و امان بنائے رکھنے کے لئے ضلع کے کُل 1115 راوڈی شیٹرس کی فہرست تیار کی گئی ہے جن میں سے تین افراد کو ضلع بدر کیا گیا ہے اور مزید چار افراد کو ضلع بدر کرنے سے متعلق معاملہ زیر غور ہے ۔
View more
Wed, 22 Mar 2023 12:57:58
وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹروں کے معاملے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہلی پولیس نے اب تک 100 ایف آئی آر درج کی ہیں اور چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ درج کی گئی کل ایف آئی آرز میں سے 44 مودی مخالف پوسٹر لگانے کی ہیں۔
View more
Wed, 22 Mar 2023 12:54:48
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کر دیا ہے۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ یو اے ای میں جمعرات سے رمضان کا آغاز ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy