Thu, 23 Mar 2023 22:32:32
درج فہرست ذات کے سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے تعلقہ کی موگیر برادری کے دھرنا ستیہ گرہ کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد آج جمعرات کو ہزاروں کی تعداد میں موگیربرادری کے لوگوں نے تعلقہ انتظامیہ کی عمارت کے سامنے جمع ہوکر زبردست احتجاج کیا۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 13:27:28
سورت کی ایک عدالت نے 23 مارچ کو وایناڈ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو 'مودی' کنیت پر ہتک عزت کے معاملے میں دو سال قید کی سزا سنائی۔ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے راہل گاندھی کو مجرمانہ ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 12:56:42
ہنڈن برگ کے تازہ ٹوئٹ نے بازار میں پھر ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ٹوئٹ میں ریسرچ فرم نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی کسی نئی شخصیت کے حوالہ سے رپورٹ جاری کی جائے گی۔ اپنے ٹوئٹ میں ہنڈن برگ نے لکھا ’’جلد ہی ایک نئی اور بڑی رپورٹ جاری ہوگی۔‘‘ اگرچہ اپنے ٹویٹ میں فرم نے اگلی رپورٹ کے اجراء کے وقت یا رپورٹ کس سے متعلق ہے اس بارے میں کوئی معلومات نہیں دی ہے، تاہم اس ٹوئٹ کے بعد دنیا کے بڑے صنعت کاروں میں کھلبلی مچ
View more
Thu, 23 Mar 2023 12:46:53
وارث پنجاب دے کے سربراہ اور خالصتان حامی مفرور امرت پال سنگھ کی ایک اور تصویر سامنے آئی ہے، جس میں وہ ایک جگاڑ (بائیک جوڑ کر بنایا گیا) پر بیٹھا ہوا ہے اور اسی پر اپنی بائیک کو بھی رکھا ہوا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ یا تو اس کی بائیک کا تیل ختم ہو گیا ہے یا وہ خراب ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 12:40:14
راجدھانی دہلی سمیت ملک کے کئی حصوں میں گزشتہ چند دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج (23 مارچ) دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ 24 مارچ سے تیز بارش اور 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 12:35:40
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے آج جمعرات (23 مارچ 2023) کی شام اپوزیشن لیڈروں کا اجلاس طلب کیا ہے ۔ اس اجلاس کو لوک سبھا انتخابات سے قبل آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کی مشق کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 12:32:31
برطانیہ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر وکرم دورئی سوامی نے ایک ویڈیو پیغام میں ان ہندوستانیوں سے اپیل کی ہے جن کے پنجاب میں رشتہ دار ہیں کہ وہ لوگ خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو پکڑنے کے لیے پولیس کارروائی کے بعد، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے سنسنی خیز جھوٹ پر یقین نہ کریں۔
View more
Thu, 23 Mar 2023 12:27:21
ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے بدھ کے روز صحافیوں کے خلاف غیر قانونی سرگرمی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے استعمال پر فکر ظاہر کی اور انتظامیہ سے جمہوری اقدار کا احترام کرنے اور قومی سیکورٹی کے نام پر ان کے استحصال کو روکنے کی گزارش کی۔ قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ذریعہ کشمیر کے صحافی عرفان مہراج کی گرفتاری کےمعاملے میں صحافیوں کے خلاف یو اے پی اے کے استعمال کو لے کر ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا کافی فک
View more
Thu, 23 Mar 2023 12:15:23
حال ہی میں مہاراشٹرا اسمبلی میں بہبود برائے خواتین و اطفال کے وزیر منگل پربھات لودھا نے بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ مہاراشٹرا میں لوجہاد کے ایک لاکھ واقعات پیش آئے ہیں، اس بیان کے بعد مہاراشٹر میں لو جہاد کے معاملوں پر تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا اور اس معاملے کو لے کر گزشتہ کئی ہفتوں سے ’ہندو سکل سماج‘ کے زیر اہتمام ہندوتوا نظریات رکھنے والے مہاراشٹرا بھر میں ریلیاں نکالتے ہوئے ریاست میں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy