Mon, 20 Mar 2023 22:43:03
سنیوکت کسان مورچہ نے پیر کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں مہاپنچایت کی۔ ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) کے مطالبہ کو لے کر کسان ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ 20 دن بعد دہلی میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کسان لیڈران نے کہا کہ بغیر تحریک چلائے حکومت ایم ایس پی نہیں دے گی، اس لیے کسانوں کو بڑا قدم اٹھانا ہی پڑے گا۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 22:37:59
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے پیر کے روز کرناٹک کے بیلگاوی میں منعقد یوتھ سمیلن ’یوا کرانتی سماویش‘ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کرناٹک اسمبلی انتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ یہ پورے ملک کو ایک بڑا پیغام دے گا۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 22:31:51
بجلی صارفین کے لئے احتیاطی تدابیر، بجلی کی بچت کے اقدامات، ایل ای ڈی کے استعمال اور شمسی توانائی (سولار اینرجی) مرحلہ - 2 سے متعلق ضروری واقفیت فراہم کرنے کے مقصد ہیسکام کی جانب سے 'آگاہی اجلاس' منعقد کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 13:13:45
ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی موٹر گاڑیوں کے مالکان کو جرمانہ ادا کرنے کے لئے ریاستی حکومت نے 50فیصد رعایت کے18مارچ کے آخری دن2کروڑ روپئے جرمانہ کی صورت میں جمع ہو ئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 13:08:56
ریاستی جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) نے مرکزی حکومت کی طرف سے پسماندہ اور انتہائی پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے اسکالرشپ اسکیم کو بند کرنے کے احتجاج میں ریاست کے تمام ضلع ہیڈکوارٹرس پر وزیر اعظم کا پتلانذرآتش کرنے کا پروگرام منعقد کیا۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 13:02:06
کرناٹک کے شیموگہ میں پولیس نے ایک مسلم نوجوان سے پوچھ گچھ کی ہے جس نے دو دن قبل ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں احتجاج کے دوران 'اذان' دی تھی۔ ایک مسلم تنظیم نے 17 مارچ کو ڈپٹی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں سابق وزیر اور بی جے پی ایم ایل اے کے ایس ایشورپا کے ذریعہ اذان اور نماز کو لے کر کئے گئے ان کے تبصرے کے خلاف احتجاج کیا تھا۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 12:57:33
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سپریم کورٹ کے سامنے ایک کیویٹ پٹیشن داخل کرکے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کی لیڈر کے کویتا کی طرف سے ای ڈی کے جاری کردہ سمن مورخہ 24 مارچ کے خلاف دائر عرضی میں جانچ ایجنسی کا موقف سنے بغیر کوئی حکم جاری نہ کرے، جو انہوں نے دہلی آبکاری پالیسی کے کیس میں پوچھ گچھ اور گرفتاری سے بچنے کے لیے دائر کی ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 12:54:05
ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں خالصتانی حامیوں کی کارروائیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگوں کی ہندوستان سے نفرت ہے۔ دوسری جانب امرت پال سنگھ کے خلاف کارروائی سے ہندوستان میں خالصتانی حامی بھی حیران ہیں۔
View more
Mon, 20 Mar 2023 12:50:58
دہلی کے رام لیلا میدان میں کسانوں کی ایک مہاپنچایت ہونے جا رہی ہے۔ متحدہ کسان مورچہ نے یہ مہاپنچایت بلائی ہے۔ اس مہاپنچایت میں ہزاروں کسان جمع ہونے والے ہیں۔ صبح 10 بجے سے سہ پہر 3.30 بجے تک ہزاروں کسان رام لیلا میدان میں مہاپنچایت منعقد کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy