Mon, 27 Mar 2023 11:19:12
کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈگ وجے سنگھ نے آج مرکز کی نریندر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر روس اور چین کی طرح ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں۔
View more
Mon, 27 Mar 2023 11:16:17
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں مجرم ٹھہرائے جانے اور پارلیمنٹ سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد بی جے پی کی او بی سی پچ کا مقابلہ کرتے ہوئے، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اتوار کو زور دے کر کہا کہ ان کا تعلق بھی او بی سی برادری سے ہے اور وہ تین بار وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے وزرائے اعلیٰ میں وہ اور ان کے چھتیس گڑھ کے ہم منصب بھوپیش بگھیل کا تعلق
View more
Mon, 27 Mar 2023 11:11:28
ابھی تک بی آر ایس، ٹی ایم سی اور عآپ جیسی اپوزیشن پارٹیاں، جنہوں نے کانگریس سے فاصلہ بنا کر رکھا ہوا ہے، راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد کھلے عام ان کی حمایت میں کھڑی نظر آرہی ہیں اور مودی حکومت پر حملہ آور بھی ہیں۔ اسے اپوزیشن اتحاد کی پہلی رکاوٹ کو عبور کرنے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جو بی جے پی اور مودی حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2023 11:07:10
کہتے ہیں کہ جب کسی ڈکٹیٹر یا آمر حکمراں کے دن قریب آجاتے ہیں تو اس کی مَت ماری جاتی ہے اور وہ ایسے فیصلے کرنے لگتا ہے جو خود اس کے لیے تباہ کن ہوتے ہیں۔ ایسے حکمراں مخالفین سے بہت ڈرتے ہیں اور وہ کسی بھی قیمت پر ہر مخالف آواز کو دبا دینا چاہتے ہیں۔ چونکہ وہ عدم تحفظ کے احساس کے شکار ہوتے ہیں اس لیے چاہتے ہیں کہ ان کا کوئی بھی مخالف سر نہ اٹھائے۔
View more
Sun, 26 Mar 2023 17:06:30
مولور میں ویسٹ کوسٹ نرسری کے سامنے موٹر بائک اور ٹینکر کے بیچ پیش آئے تصادم میں دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
View more
Sun, 26 Mar 2023 13:23:07
راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخی کے خلاف راج گھاڑ پر کانگریس کے ستیہ گرہ سے بولتے ہوئے پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر سخت حملہ بولا۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ ‘‘کائر ہے اس دیش کا پردھان منتری۔ لگا دو کیس مجھ پر۔ جیل لے جاؤ مجھے بھی۔ لیکن سچائی یہی ہے کہ اس دیش کا پردھان منتری کائر ہے، جو اپنی ستا کے پچھے چھپا ہوا ہے!‘‘
View more
Sun, 26 Mar 2023 12:24:20
جی ہاں، ہر تاناشاہ کو بقول حبیب جالب اپنے خدا ہونے کا گماں ہی نہیں بلکہ یقین ہو جاتا ہے لیکن وہ یہ بھول جاتا ہے کہ اس سے قبل جو تاناشاہ تخت نشیں تھا وہ بھی اپنے کو خدا سمجھتا تھا اور آخر وہ اقتدار سے باہر ہو گیا۔ جس طرح راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم کی گئی، اس سے یہ ظاہر ہے کہ ملک کے حکمراں خود کو خدا سمجھنے لگے ہیں، اور وہ جو چاہیں وہ کریں۔
View more
Sun, 26 Mar 2023 12:09:33
راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف کانگریس پارٹی آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس دہلی کے راج گھاٹ کے علاوہ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرس میں ایک دن کا ستیہ گرہ کر رہی ہے۔ راج گھاٹ پر کانگریس کے دھرنے میں پارٹی صدر ملکارجن کھرگے اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی سمیت متعدد لیدران اور کارکنان نے حصہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy