Sat, 01 Apr 2023 10:40:25
کاروار سرحد کے ماجالی چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی کے دوران کسی بھی قسم کے دستاویزی ثبوت کے بغیر گوا سے اڈپی کی طرف رفت کیے جا رہے 8.90 لاکھ روپے پولیس نے ضبط کیے ۔
View more
Fri, 31 Mar 2023 23:19:02
بھٹکل کے عبدالواحد سدی باپاجن کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کا ممبرہونے اور ملک میں 2007 کے بعد سے رونما ہونے والے بم دھماکوں کی سازش رچنے کے الزامات کے تحت گرفتارکیا گیا تھا، آج جمعہ کو پٹیالہ ہاوس کورٹ نے تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے رہاکرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 30 Mar 2023 16:32:11
کل جمعہ 31 مارچ سے ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی کے بورڈ امتحانات شروع ہورہے ہیں امتحانات صبح 10:30 بجے سے 1:45 بجے تک ہوں گے۔
View more
Thu, 30 Mar 2023 15:38:09
بھٹکل اسمبلی حلقہ میں جملہ 2,19,876 ووٹرس ہیں جن میں 1,11,740 مرد اور 1,08,135 خواتین اور ایک مخنث ووٹرس ہیں ۔ ان میں معذور ووٹرس کی تعداد 2772، اسّی سال سے زائد عمر والے ووٹرس 3323 اور 18 سے 20 سال عمر کے ووٹرس 1703 ہیں ۔
View more
Thu, 30 Mar 2023 15:01:33
نیلیاڈی کے قریب کرباسنکا میں آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک کار ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اننا پورنا (50 سال) کی موت واقع ہوگئی جبکہ اس کے شوہر اور بیٹے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 30 Mar 2023 14:57:56
دھرمستھلا - مندورپاڈی روڈ پر موٹر بائک اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں بائک سوار ہلاک ہوگیا جبکہ پچھلی سیٹ پر سوار دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا ۔
View more
Thu, 30 Mar 2023 14:55:17
سٹی پولیس کمشنر کلدیپ جین کی رہنمائی میں پولیس ٹیم نے لال باغ میں واقع صائبین کامپلیکس میں چھ دکانوں پر چھاپہ مارا اور وہاں سے لاکھوں روپے کے ممنوعہ ای - سگریٹ اور بیرونی ممالک میں تیار شدہ ایسے سگریٹس کے پاکٹس ضبط کیے جن پر تمباکو کا استعمال خطرناک ہونے کی وارننگ چھپی ہوئی نہیں تھی ۔
View more
Thu, 30 Mar 2023 14:50:58
ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق لاگو ہو چکا ہے اب اس کے بعد کسی پارٹی یا شخص کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوتی نظر آئے تو اس کی شکایت سی ویجیل cVIGIL ایپ پر درج کروائی جا سکتی ہے ۔
View more
Thu, 30 Mar 2023 14:43:27
بھٹکل کے ایک معروف کرکٹ کھلاڑی نے اب ای اسپورٹس میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے نیشنل ای اسپورٹس چمپیئن شپ(این ای ایس سی) 2023 مقابلوں میں ای - فٹ بال کے زمرے میں نیشنل چمپیئن شپ جیت لی ہے اور آئندہ رومانیہ میں جو 15 ویں ورلڈ چمپیئن شپ (ڈبلیو ای سی) مقابلے ہونگے اس میں ہندوستان کی نمائندگی کا موقع حاصل کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy