Sat, 01 Apr 2023 14:15:48
اتر پردیش کے کانپور میں ایک آگ لرنے کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ شہر کے سب سے بڑے ریڈی میڈ گارمنٹس مارکیٹ کے چار کمپلیکس میں صبح کے وقت زبردست آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ 300 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر گئیں۔ آگ کے بڑھتے ہوئے شعلے کافی دیر تک دکھائی دے رہے تھے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم فائر بریگیڈ کے عملے کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع
View more
Sat, 01 Apr 2023 14:13:22
راجدھانی دہلی سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں جمعرات (30 مارچ) کی شام کو شدید بارش ہوئی، جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں معمولی کمی آئی ہے۔ محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 3 اپریل تک ایسی ہی بارش اور آندھی طوفان چلنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ کے مطابق آج کیرالہ، کرناٹک، شمالی آسام، تریپورہ، جموں کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ژالی باری کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ مغربی یوپی ا
View more
Sat, 01 Apr 2023 13:46:37
مغربی بنگال پولیس کا کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) رام نومی کے جلوس کو لے کر ہاوڑہ ضلع میں جمعرات کو ہونے والی جھڑپوں کی تحقیقات کرے گا۔ ریاستی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ تحقیقات سی آئی ڈی کے تحت اسپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) کرے گی اور تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) کے عہدے کا ایک افسر کرے گا۔
View more
Sat, 01 Apr 2023 12:39:37
کونکن ریلوے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہیسار جنکشن اور کوئمبتور جنکشن کے بیچ دوڑنے والی ہفتہ واری ایکسپریس ٹرین اب بھٹکل اسٹیشن پر بھی رکے گی ۔
View more
Sat, 01 Apr 2023 12:35:55
تلپاڈی، ہیجماڈی اور گونڈمی ٹول پلازہ پر گاڑیوں سے ٹول وصول کرنے والی ٹھیکیدار کمپنی نویُگ ٹول وے پرائیویٹ لمیٹیڈ نے اپنے جاری کردہ اعلان میں بتایا ہے کہ یکم اپریل سے ان تینوں ٹول پلازاس پر فیس کی شرح میں اضافہ عمل میں آئے گا ۔
View more
Sat, 01 Apr 2023 12:26:07
شہر کی ایک لاڈج میں اپنی بیوی اور دو جڑواں بچیوں کے ساتھ اجتماعی خود کشی کرنے والے میسور کے کاروباری شخص دیویندرا کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ قرضہ کے بوجھ سے پریشان تھا اور بیوی بچوں کو سیروتفریح کے بہانے منگلورو میں لانے کے بعد انہیں زہریلا کھانا کھلا کر ہلاک کرتے ہوئے خود کو پھانسی کے پھندے سے لٹکایا تھا ۔
View more
Sat, 01 Apr 2023 12:02:30
وزیر اعظم کی ڈگری مانگنے کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کو ان کی گریجویشن ڈگری کا سرٹیفکیٹ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2023 11:42:13
آئی پی ایل کے16 سیزن کازوردار آغاز دیکھنے کو ملا۔ پہلے تو رنگا رنگ افتتاحی تقریب دیکھنے کو ملی، اور پھر گجرات ٹائٹنس بمقابلہ چنئی سپرکنگز میچ میں دلچسپ مقابلہ نظر آیا۔ میچ آخری اوور تک گیا اور نشیب و فراز بھرے اس میچ کو گجرات نے 5 وکٹ سے جیت لیا۔ آئی پی ایل پندرہویں سیزن کی چمپئن ٹیم گجرات کے لیے آئی پی ایل 2023 کا پہلا ہی میچ جیتنا خوش کن ہے، خصوصاً کپتان ہاردک پانڈیا کے لیے یہ جیت بہت اہم
View more
Sat, 01 Apr 2023 11:25:04
کرناٹک اسمبلی انتخابات کا بگل بجتے ہی ریاست میں دل بدلی کے اندیشے بھی بڑھ گئے ہیں۔یہ صرف اندیشے ہی نہیں بلکہ کانگریس اور بی جے پی ایک دوسرے پر اس بات کا الزام بھی لگارہی ہیں کہ دوسری پارٹی ان کے ممبران اسمبلی کو اپنی پارٹی میں شامل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy