Sun, 02 Apr 2023 12:35:03
سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (سی ایم آئی ای ) نے ہندوستان میں بے روزگاری کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مارچ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور یہ تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں، جب ہندوستان سمیت عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر ملازمین کی برطرفیاں کی جا رہی ہیں۔ کئی بڑی کمپنیوں نے لوگوں کو نوکری سے نکال دیا ہ
View more
Sun, 02 Apr 2023 12:24:55
2023 دہلی سے حج بیت اللہ 2023 کے لئے درخواست گزار 4110 عازمین حج میں سے آن لائن قرعہ اندازی کے ذریعے 2540 عازمین حج منتخب کیے گئے ہیں جن میں مرد عازمین کی تعداد 1330 جبکہ خواتین عازمین کی تعداد 1210 ہے۔ منتخب ہونے والے ان خوش نصیب افراد میں 51 بغیر محرم خواتین اور 210 ستر سال اور اس سے زائد عمر کے عازمین مع ایک ساتھی کے شامل ہیں۔ جبکہ 1570 درخواست گزار ویٹنگ لسٹ میں رکھے گئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Apr 2023 12:17:50
پیپر لیک معاملہ میں فرار چل رہے 50000 کے انعامی سابق بی جے پی لیڈر سنجے دھاریوال کو آخر کار ایس آئی ٹی نے گرفتار کر ہی لیا۔ اس کے قبضے سے 4.25 لاکھ روپے کی نقدی اور دو بلینک چیک برآمد ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Apr 2023 11:59:34
عوامی غم و غصے کے سامنے جھکتے ہوئے، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے میسورو۔ بنگلور وایکسپریس وے پر ٹول میں اضافہ کرنے کا اپنا حکم واپس لے لیا ہے۔
View more
Sun, 02 Apr 2023 11:45:25
کمیٹی کے ذریعہ سفر حج 2023پر جانے والے عازمین حج کا انتخاب کرنے آج حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی کے دفتر میں تمام ریاستوں کا آن لائن قرعہ نکالاگیا۔ مرکزی حج کمیٹی نے ابھی تک ریاست کرناٹک کیلئے حج کا کوٹہ الاٹ نہیں کیا ہے لیکن جتنے عرضی گذاروں نے عرضیاں داخل کی ہیں تمام عازمین سفر حج 2023کیلئے منتخب ہوجانے کاا مکان ہے۔
View more
Sun, 02 Apr 2023 11:35:02
عروس البلاد ممبئی سمیت پوری ریاست میں بجلی کی شرح میں اضافہ کردیا گیا ہے جسے سنیچر یکم اپریل سے نافذ بھی کردیا گیا ہے۔ یہ اضافہ 5سے 10فیصد تک ہو گا جس کا اثر اگلے ماہ آنے والے بجلی بل میں محسوس کیا جاسکے گا۔
View more
Sun, 02 Apr 2023 11:31:39
عام آدمی پارٹی کو جمعہ کو اس وقت پھر جھٹکا لگا جب یہاں مقامی عدالت نے پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کو یہ کہتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے سے انکار کردیا کہ آبکاری گھوٹالہ کی سازش رچنے والے اصل ملزم وہی ہیں۔
View more
Sun, 02 Apr 2023 11:16:39
مہاراشٹر کے وَردھا میں ایک حیران کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک دیاں محاذ گروپ کے دو کارکنان اور کچھ غنڈوں نے جمعہ کی نصف شب کو آس پاس مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی (ایم جی اے ایچ وی) میں گھس کر غیر معینہ مدت کے دھرنے پر بیٹھے پی ایچ ڈی کے دلت طالب علم اور کچھ دیگر طلبا پر حملہ کر دیا۔
View more
Sun, 02 Apr 2023 11:08:15
کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو آج پٹیالہ جیل سے 10 ماہ کی قید گزارنے کے بعد رِہا ہو گئے۔ روڈ ریز معاملے میں سدھو کو ایک سال کی سزا ہوئی تھی، لیکن آج انھیں ایک سال مکمل ہونے سے تقریباً 48 دن پہلے ہی رِہا کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy