Wed, 29 Mar 2023 12:03:13
سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر معاملہ پر 28 مارچ کو سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی اور کچھ اہم سوالات اس کے سامنے رکھے۔ آج سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے کہا کہ فرقہ وارانہ خیر سگالی بنائے رکھنے کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز کرنا بنیادی ضرورت ہے۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا کہ صرف ایف آئی آر درج کرنے سے نازیبا الفاظ استعمال کیے جانے پر روک نہیں لگ سکتی، یہ
View more
Wed, 29 Mar 2023 11:59:32
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو سورت کورٹ سے ہتک عزتی کے ایک معاملہ میں دو سال جیل کی سزا سنائی گئی، پھر ان کی پارلیمانی رکنیت ختم کر دی گئی، اور پھر انھیں سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا بھی حکم جاری کر دیا گیا۔
View more
Wed, 29 Mar 2023 11:50:45
بامبے لائرس ایسو سی ایشن نے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کی وقت وقت پر عدلیہ اور ججوں کی تقرری کے کالجیم نظام پر منفی تبصروں کو لے کر داخل مفاد عامہ عرضی پر غور کرنے سے انکار کرنے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو منگل کے روز سپریم کورٹ میں چیلنج پیش کیا۔ وکلاء کے ادارہ نے دلیل دی ہے کہ نائب صدر اور وزیر قانون دونوں پوری طرح سے سزا سے بے فکری کے ساتھ آئین پر حملے کا اپنا غصہ
View more
Wed, 29 Mar 2023 11:26:28
دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ تشدد معاملہ میں طلبہ لیڈر شرجیل امام، صفورہ زرگر اورآصف اقبال تنہا سمیت ۹؍ دیگر ملزمین کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے ان سبھی کو جھٹکا دیا ہے ۔
View more
Wed, 29 Mar 2023 11:12:53
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہی ہے لیکن کانگریس جمہوریت کو بچانے کے لیے لڑے گی، اس لیے پارٹی آئینی اقدار کے تحفظ کے لیے اگلے ایک ماہ تک بلاک، ریاستی اور قومی سطح پر ”مہا ستیہ گرہ“کرے گی جس میں حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کو عوام تک پہنچانے کا کام کیا جائے گا۔
View more
Wed, 29 Mar 2023 10:48:46
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 12 تغلق لین واقع اپنے سرکاری بنگلہ کو خالی کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ 27 مارچ کو لوک سبھا ہاؤسنگ کمیٹی نے راہل گاندھی کو نوٹس جاری کرکے بنگلہ کو 22 اپریل تک خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔
View more
Tue, 28 Mar 2023 18:28:48
ہاسن ضلع کے بیلور ٹاون میں روایتی طور پر برسہا برس سے چنا کیشوا رتھ اتسوا کے موقع پر جو قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے اس کے خلاف بجرنگ دل نے احتجاجی مظاہرا کیا ۔
View more
Tue, 28 Mar 2023 13:28:32
شہر مضافات اڈیار میں واقع آئس کریم فیکٹری کے گودام میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ آگ بھڑکی جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔
View more