Tue, 04 Apr 2023 23:06:37
کانگریس قائدین نے الزام لگایا ہے کہ کرناٹک انتخابات سے قبل کانگریس قائدین اور ان کے حامیوں کو نشانہ بنانے کے لئے سینکڑوں آئی ٹی اور ای ڈی کے عہدیداروں کو کرناٹک بھیجا گیا ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2023 16:46:59
کدری پولیس نے ایک رہائش گاہ پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے نوجوان کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ایک زندہ کارتوس اور دیسی پستول ضبط کر لیا ۔
View more
Tue, 04 Apr 2023 16:43:16
ایک عمر رسیدہ خاتون کی غیر معمولی حاضری دماغی کی وجہ سے متسیا گندھا ایکسپریس ٹرین کا بڑا حادثہ ٹلنے کی بات سامنے آئی ہے ۔ حالانکہ یہ معاملہ 21 مارچ کو پیش آیا تھا مگر اس کی خبر عام ہوئی ہے ۔
View more
Tue, 04 Apr 2023 15:20:46
موگیر سماج کے لئے پسماندہ ذات کا سرٹفکیٹ از سر نو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے گزشتہ 376 دنوں سے تعلقہ ایڈمنسٹریٹیو آفس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرے پر بیٹھے ہوئے موگیر لیڈروں کو اسسٹنٹ کمشنر نے زبانی طور پر حکم دیا کہ اس وقت انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو ہوگیا ہے اس لئے دھرنا ختم کیا جائے ۔ مگر مظاہرین نے یہ حکم ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سرکار کی طرف سے ان کے سماج کو انصاف نہیں ملتا اور
View more
Tue, 04 Apr 2023 14:35:02
شیطان ہر انسان کے ساتھ لگا ہے۔اس نے اللہ تعالیٰ کو چیلینج دے رکھا ہے کہ میں تیرے بندوں کو راہ راست سے بھٹکاؤں گا۔حضرت آدم ؑ کے ساتھ شیطان کو بھی زمین پر اتارا گیا تھا۔اس دن سے آج تک ابلیس و آدم ؑکی کشمکش جاری ہے۔ابلیس کئی طرح سے انسان کو بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔وہ انسان کو گناہ کی دعوت دیتا ہے،اسے اللہ کی نافرمانی پر اکساتا ہے
View more
Tue, 04 Apr 2023 12:26:33
رام نومی کے جلوس کے بعد بہارکے 5 اضلاع میںتشددجاری ہے۔ بہار شریف اور نالندہ کے ساسا رام میں۲؍دن سے فائرنگ اور بم باری جاری ہے۔نالندہ میں گولی لگنے سے ایک کی موت ہوگئی۔ دونوں مقامات پر 38افراد زخمی ہیں۔بھاگلپور اور گیا میں بھی جھگڑا ہوا ہے۔ مونگیر میں بھی سنیچرکی رات مورتی وسرجن کے نام پر2گروپوں میں لڑائی ہوئی اور پتھراؤہوا۔اب تک125 سے زائدافراد کو گرفتار کیاجا چکاہے۔ پیرا ملٹری کی 10کمپنیاں متاث
View more
Tue, 04 Apr 2023 12:10:37
شیو سینا(یو بی ٹی)کے ایم پی سنجے راوت نے پیر کو الزام لگایا کہ بی جے پی ملک میں فسادات کی منصوبہ بندی اور اس کی سرپرستی کر رہی ہے اور اس نے پورے ہندوستان میں اس طرح کے فسادات کو بھڑکانے کیلئے ایک ونگ بھی قائم کی ہے-
View more
Tue, 04 Apr 2023 12:03:15
کرناٹک میں ریاستی بی جے پی حکومت کی طر ف سے مسلمانوں کو دئیے جانے والے4فیصد2Bریزرویشن کو ختم کر کے اسے وکالیگا اور لنگایت طبقات میں 2-2فیصد تقسیم کرنے کے عمل پر ریاست میں وکالیگا طبقے کے بڑے سوامی سمجھے جانے والے سواٹیکا پوری مہا سنستھان مٹھ کے سربراہ ننجما ما دھوتا سوامی جی نے سخت اعترا ض کیا ہے اور کہا ہے کہ وکالیگا طبقہ کبھی کسی کا نوالہ چھین کر کھانے پر یقین نہیں رکھتا-
View more
Tue, 04 Apr 2023 11:57:28
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتر پردیش کے میرٹھ ضلع میں واقع ملیانہ میں 23 مئی 1987ء کو ہوئے قتل عام معاملے میں مقامی عدالت کے فیصلے کو مایوس کن بتایا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ مقامی عدالت کے ذریعہ 35 سالوں کے بعد بھی انصاف نہ دینا اور ملزمین کو بری کرنا نہ صرف ’جسٹس لیٹ‘ ہے بلکہ ’جسٹس ڈینائیڈ‘ کی بھی بدترین مثال ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy