Wed, 03 May 2023 13:40:49
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی ریلی میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کی تاریخ دہشت گردی اور دہشت گردوں کو خوش کرنے کی رہی ہے انہوں نے بٹلہ ہاوس انکاونٹر( جس کو جعلی انکاونٹر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس انکاونٹر کی تصویریں دیکھ کر سونیا گاندھی پھوٹ پھوٹ کر روئی تھی۔
View more
Wed, 03 May 2023 13:37:25
بروزمنگل 2مئی کانگریس پارٹی کے قومی رہنما راہل گاندھی نے چکمگلور ومیں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں روڈ شو کیا۔ ہزاروں کانگریس پارٹی کارکنوں اور جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کرناٹک میں جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قائم ہوئی ہے۔
View more
Wed, 03 May 2023 13:31:40
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنتر منتر پر پہلوان احتجاج کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، خاتون ریسلر وینیش پھوگاٹ نے کہا ہے کہ طاقتور شخص کے خلاف کھڑا ہونا بہت مشکل ہے۔ یہ بھی کہا کہ ایسے شخص کے خلاف کھڑا ہونا زیادہ مشکل ہے جو اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہا ہو۔ اہم بات یہ ہے کہ پہلوانوں نے ڈبلیو ایف آئی کے سربراہ پر جنسی ہراسانی
View more
Wed, 03 May 2023 13:27:25
ملک بھر میں موسم مزاج بدلا ہوا نظر آ رہا ہے۔ شمالی ہندوستان میں بارش اور آندھی کی وجہ سے گرمی سے راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی ہندوستان کی ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ اس علاوہ میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی کی پیش گوئی کے مطابق، دو دن کے بعد بارش کی سرگرمیوں میں کمی ر
View more
Wed, 03 May 2023 13:25:07
مدھیہ پردیش میں دگ وجے سنگھ اور جیوتی رادتیہ سندھیا کے درمیان جملے بازی بڑھتی جارہی ہے، میڈیا رپورٹوں کے مطابق 2017 میں، مدھیہ پردیش کے ستنا میں پاکستان کے لیے جاسوسی کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا گیا تھا جس میں شامل کچھ ملزمین پر بی جے پی، بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد سے تعلق رکھنے کا الزام تھا۔ اس کے بعد سندھیا نے کہا تھا کہ بی جے پی پہلی آئی ایس آئی (پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی) کی سند یافتہ
View more
Wed, 03 May 2023 13:18:20
آنے والے دنوں میں ہندوستان میں پھانسی کے ذریعہ دی جانے والی سزائے موت پر روک لگ سکتی ہے- اس سلسلے میں مرکزی حکومت نے 2 مئی کو سپریم کورٹ میں ایک اہم بیان دیا ہے- مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پھانسی کے ذریعہ دی جانے والی سزائے موت کو بدلنے پر غور کر رہی ہے- ساتھ ہی مرکز کا کہنا ہے کہ وہ اس کیلئے ایکسپرٹ کمیٹی کی تشکیل پر غور کر رہی ہے جو موت کی سزا دینے کے موجودہ طریقوں کا جائزہ لے گی-
View more
Wed, 03 May 2023 12:34:42
انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کے جنتر منتر پر پہلوانوں کا دھرنا جاری ہے۔ اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ان کھلاڑیوں کی حمایت میں آواز بلند کرنے دہلی کے 360 گاؤں کے کسان بدھ کے روز جنتر منتر پہنچنے والے ہیں۔ یہ جانکاری عام آدمی پارٹی (عآپ) کے دہلی اسٹیٹ کنوینر گوپال رائے نے منگل کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران دی۔ انھوں نے بتایا کہ کھلاڑیوں کی حمایت میں بدھ کے روز دہلی کے 3
View more
Wed, 03 May 2023 12:04:34
کانگریس کے ہاتھ کے نشان پرمشتمل ٹی شرٹس،جنتا دل(سیکولر) کے نشان چارہ اٹھائی ہوئی عورت پر مشتمل،بی جے پی پارٹی کے کنول کے نشان پر مشتمل شال اور ٹوپی کی زبر دست مانگ دیکھی جارہی ہے اور یہ تمام ایک ہی چھت کے نیچے تیار کئے جا تے ہیں۔
View more
Wed, 03 May 2023 11:52:45
بنگلورو میں کل رات ہو ئی موسلادھا ربارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں موجود مکانوں میں پانی داخل ہو گیا،جس کی وجہ سے یہاں مکینوں کو رات بھر جاگ کر گزارنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy