Thu, 04 May 2023 20:58:06
کرناٹکا اسمبلی الیکشن کی تشہیری مہم ریاست بھر میں پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہے ، مگر دیکھا یہ جا رہا ہے کہ کانگریس اور بی جے پی جیسی دونوں بڑی پارٹیوں کا ایجنڈا علاقائی اور قومی مسائل میں بٹ گیا ہے۔
View more
Thu, 04 May 2023 20:52:06
بی جے پی نے کل انکولہ میں منعقد ہوئے وزیر اعظم نریندرا مودی کے انتخابی اجلاس میں شرکت کے ہوناور اور اطراف سے لوگوں کو لے جانے کے مقصد بہت ساری بسیں بک کر لی تھی ۔ لیکن جلسے میں شرکت کے لئے توقع کے مطابق لوگوں دلچسپی نہیں دکھائی ۔
View more
Thu, 04 May 2023 20:08:10
بے قابو کار آٹو رکشہ سے ٹکر انے کے نتیجے میں آٹو پر سوار گیارہ سالہ معصوم لڑکا راہی جنت ہوگیا، جس کی شناخت جُہیم ابن جمیل ملپا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ جالی روڈ پر جمعرات ، دوپہر قریب ساڑھے تین بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 04 May 2023 13:20:13
انکولہ تعلقہ کے ہٹّی کیری میں انتخابی تشہیر کے لئے منعقدہ وزیر اعظم نریندرا مودی کے جلسے میں رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کی غیر حاضری ضلع کے سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بن گئی ہے ۔
View more
Thu, 04 May 2023 12:32:07
ساحلی کرناٹکا کے شمالی کینرا، ضلع اڈپی ، جنوبی کینرا چکمگلورو سمیت ریاست کے کئی مقامات پر موسم سرما کی بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کے ساتھ پینے کے پانی کی قلت سے عوام کا حال بے حال ہوگیا ہے ۔
View more
Thu, 04 May 2023 12:10:59
کیا کرناٹک کیلئے جاری کئے گئے انتخابی منشور میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے ساتھ ساتھ بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا وعدہ کر کے کانگریس نے غلطی کی اور بی جے پی کو موقع دے دیا ہے؟
View more
Thu, 04 May 2023 11:43:26
کانگریس کے انتخابی منشور میں بجرنگ دل جیسی تنظیموں پر پابندی کی بات کا سہارا لیتے ہوئے بی جے پی کرناٹک کی انتخابی مہم کو مزید فرقہ وارانہ رخ دینے کی کوشش میں جٹ گئی ہے۔ اس کی قیادت وزیر اعظم نریندر مودی خود کر رہے ہیں۔ انہوں نے منگل اور بدھ کو اپنی تمام ریلیوں میں ”بھارت ماتا کی جے ‘‘کے ساتھ’’جئے بجرنگ بلی“ کے نعرے لگوائے اور عوام سے اپیل کی کہ وہ یہی نعرہ لگا کر بی جے پی کا بٹن دبائیں۔
View more
Thu, 04 May 2023 11:26:39
مولانا کلیم صدیقی کو بالآخر ڈیڑھ سال بعد جیل سے رِہائی مل ہی گئی۔ ایک ماہ قبل الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا تھا، لیکن انھیں جیل سے باہر آنے کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy