Sat, 06 May 2023 19:22:45
کرناٹک کے دو بڑے نیوز چینلوں ٹی وی5/اور نیوز 18کی طرف سے کئے گئے ایک انتخابی سروے میں واضح طور پر کانگریس کو اکثریت ملتی دکھائی گئی ہے۔
View more
Sat, 06 May 2023 00:39:55
بھٹکل۔ ہوناور اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار منکال ایس ویدیا نے کہا کہ اگر ہوناور کے پریش میستا کے قاتلوں کا سراغ لگانے کی کوشش کی گئی تو قانون کے ہاتھ بی جے پی کے ہی لوگوں کے گریبانوں تک پہنچ جائے گا، اسی ڈر سے مرکزی حکومت کے تابع کام کرنے والی سی بی آئی نے پریش میستا کے قتل کو حادثاتی موت قرار دے کر معاملہ کو بند کردیا۔
View more
Fri, 05 May 2023 23:32:12
دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرے کر رہے پہلوانوں کے ساتھ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دہلی پولیس کی جانب سے ہونے والی بدسلوکی پر پورے ملک میں شدید تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔
View more
Fri, 05 May 2023 23:27:24
شرد پوار نے این سی پی کے صدر عہدہ سے دیا گیا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔ چار دنوں تک چلی زبردست ہلچل کے بعد آج انھوں نے ایک پریس کانفرنس کر استعفیٰ واپس لینے کا اعلان کیا۔
View more
Fri, 05 May 2023 23:19:13
بنگلورو،5؍مئی (ایس او نیوز؍ناہید عطا اللہ) بنگلورو میں پولیس نے 24 اپریل کو ایک انتہائی غیر فطری ایف آئی آر درج کی، لیکن لگتا نہیں کہ اس معاملے میں آگے کی کوئی کارروائی ہوئی۔ اس ایف آئی آر کی کچھ توجہ طلب باتیں یہ ہیں:
View more
Fri, 05 May 2023 21:49:10
تشدد کی آگ میں جل رہے منی پور میں فوج اور آسام رائفلز نے جمعہ کو تیسرے دن بھی کئی بدامن ضلعوں میں فلیگ مارچ کیا، لیکن پھر بھی مختلف علاقوں سے چھٹ پٹ واقعات لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔
View more
Fri, 05 May 2023 21:43:24
ہندوستان میں سبھی زبانوں کی تشہیر یکساں طور پر کرنے کے معاملے میں کانگریس پارٹی نے جمعہ کو وزیر داخلہ امت شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پارٹی کا سوال ہے کہ حکومت آخر کیوں کنڑا زبان کے فروغ پر صرف 3 کروڑ روپے ہی خرچ کر رہی ہے، جبکہ سنسکرت کے لیے 640 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے۔ کنڑ کو ہندوستان کی چھٹی شاستریہ زبان کا درجہ حاصل ہے، پھر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیوں۔
View more
Fri, 05 May 2023 21:39:22
بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری پر پٹنہ ہائی کورٹ کی روک کے بعد آر جی ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ ذات پر مبنی اکثریتی عوام کا مطالبہ ہے اور یہ ہو کر رہے گی۔ آر جے ڈی کے سربراہ نے جمعہ کے روز بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا۔
View more
Fri, 05 May 2023 21:36:42
منی پور میں تشدد کے بعد حالات دگرگوں بنے ہوئے ہیں۔ چاروں طرف افراتفری ہے، کئی اضلاع میں کرفیو ہے، موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ حالات اس قدر بے قابو ہو چکے ہیں کہ فسادیوں کے خلاف دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات کو مشتعل ہجوم نے بی جے پی ایم ایل اے ونگجاگین والٹے پر حملہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy