Mon, 31 Jul 2023 00:44:08
اِس بار سکینڈ پی یو سی میں انجمن پی یو کالج فورگرلز کے نتائج نہایت شاندار رہے اورطالبات نمایاں کامیابی درج کرتے ہوئے پورے شہر میں انجمن کا نام روشن کرنے میں کامیاب رہیں۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 22:40:13
حسب سابق امسال بھی بھٹکل مسلم خلیج کونسل یعنی رابطہ سوسائٹی کی طرف سے بھٹکلی ٹاپرس کو گولڈ میڈل سے نوازاگیا اورتعلیم کےمیدان میں اپنی شاندار پرفارمینس کو جاری رکھتے ہوئے اسٹوڈینٹس کو مزید آگے بڑھنے کی ترغیب دلائی گئی۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 22:39:16
مرکز کی ایک ٹیم پیر کو تلنگانہ کا دورہ کرے گی تاکہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے سکے۔ مرکزی وزیر سیاحت اور ریاستی بی جے پی صدر جی کشن ریڈی نے اتوار کو کہا کہ یہ فیصلہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دہلی میں ریاستی بی جے پی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات کے بعد کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 22:30:04
سماج وادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ کے ذریعہ دئیے گئے بیان کہ جدید سروے صرف گیان واپی مسجد کا کیوں بلکہ دیگر اہم مندروں کا بھی ہونا چاہئے' کو خالص سیاسی قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ مذہبی تنازع پیدا کرنا ایس پی لیڈروں کی گھناؤنی سیاست کا حصہ ہے اور بدھ و مسلم سماج کو ان کے بہکاوے میں نہیں آنا چاہئے۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 22:08:33
ملک کے مختلف علاقوں میں مانسون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد پانی جمع ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار (30 جولائی) کو یوپی، بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ، گوا میں بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 18:48:28
کانگریس نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے تمام وزراء منی پور کا دورہ کرتے تھے لیکن تشدد کے بعدانڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا) کا ووفد امن کی اپیل کرتے ہوئے دونوں برادریوں کے درد، تکلیف اور دہشت کی کہانیاں سننے کے لیے منی پور میں پہنچا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 18:45:07
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے گزشتہ 7 سالوں میں 74 ہوائی اڈے بنانے کے مودی حکومت کے دعوے کی پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ گھمنڈ، تکبر اور مبالغہ آرائی موجودہ حکمران بی جے پی حکومت کی خصوصیات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 74 ہوائی اڈے تعمیر کرنے کا دعویٰ درست نہیں ہے اور حکومت عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 18:38:50
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کے ارکان پارلیمنٹ منی پور کے دو روزہ دورے پر ہیں اور آج ان کے دورے کا دوسرا اور آخری دن ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے ہفتہ کو ریلیف کیمپوں میں متاثرین سے ملاقات کی تھی۔ آج انڈیا کے ارکان پارلیمنٹ نے راج بھون، امپھال میں منی پور کی گورنر انوسویا اوئیکے سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 18:34:47
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ہفتہ کو میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں کامن ویلتھ پارلیمانی اسوسی ایشن(سی پی اے)انڈیا ریجن زون III کے 20ویں سالانہ کنونشن کا افتتاح کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy